اہم خبریں

ثاقب عباسی کونائب صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز بننے پر مبارکباد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایس پی اسلام آباد پولیس منور علی مہر نے اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز میں ثاقب عباسی نائب صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کو مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا , اس موقع پر فاونڈر چیئرمین قاضی الیاس ، طاہر آرائیں ، رانا ایاز ، چودھری سعید گجر ، عبدالوحید بابی ، عقیل عباسی ، جمیل عباسی ، عمران شبیر عباسی و دیگر نے ایس پی اسلام آباد منور علی مہر کا شکریہ ادا کیا ، ایس پی اسلام آباد منور علی مہر نے نو منتخب نائب صدر ثاقب عباسی کو خصوصی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ تاجر برادری اسلام آباد اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کرتی ہے

متعلقہ خبریں