اہم خبریں

پاکستان کی خودمختاری پر حملہ کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا گیا،مریم نواز

لاہور (اے بی این نیوز    )چیف آرگنائزرمسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کی خودمختاری پر حملہ کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا گیا،ہم افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، خفیہ معلومات اور پیشہ وارانہ قابلیت پر مبنی بروقت کاروائی قابل داد ہے، اللّہ ہمارے ملک کو سلامت رکھے۔

اینٹی ہیومن ٹریفکنگ راولپنڈی کی بڑی کارروائی، عمرے کے نام پر فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی کی بڑی کارروائی37شہریوں سے عمرے کے نام پر فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار ڈپٹی ڈائریکٹر کامران عامر خان کی ہدایت پر ویزا فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون ویزا فراڈ کے گھناونے جرم میں ملوث بد نام زمانہ ملزم گرفتار ملزم امجد حسین کو گولڑہ موڑ اسلام […]

فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں،روس کا پاک ایران کشیدگی پر اظہارتشویش

ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے کہا ہے کہ اسے پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی پر تشویش ہے، دونوں ممالک تحمل سے کام لیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو سے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا کے بیان کے مطابق فریقین مسائل سیاسی و سفارتی ذرائع سے حل کریں۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان کا مزید […]

الیکشن، میڈیا سے رابطےکیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت نے الیکشن کے دوران میڈیا سے رابطےکیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ،وفاقی وزیر اطلاعات کمیٹی کے سربراہ ہوں گے،سیکریٹری اطلاعات چیئرمین پیمرا اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر کمیٹی ارکان ہوں گے،کمیٹی میڈیا اور اداروں کے ساتھ رابطے میں رہے گی

مکی آرتھر عہدے سے مستعفی ہوگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستا ن کرکٹ ٹیم کے دائریکٹر مکی آرتھر عہدے سے مستعفی ہوگئے،پی سی بی نےاینڈ ر یوپٹک اورگرانٹ بریڈبرن کےعہدے چھوڑنے کی تصدیق بھی کردی پی سی بی نے ورلڈ کپ کے بعد تینوں کو اکیڈمی میں رپورٹ کرنے کو کہا تھاگرانٹ بریڈ برن ورلڈ کپ میں ٹیم کے کوچ […]

کینسر کی رسولیاں ختم کرنے والے نینو بوٹس متعارف

بارسیلونا(نیوزڈیسک) ہسپانوی سائنس دانوں نے ایک ایسا نینو روبوٹ بنایا ہے جو خون میں شامل ہو کر مثانے میں موجود کینسر زدہ رسولیوں کو 90 فی صد تک ختم کر سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اِنسٹیٹیوٹ فار بائیو انجینیئرنگ آف کیٹیلونیا اور سی آئی سی بائیوما گون کے سائنس دانوں اور اِنسٹیٹیوٹ فار ریسرچ […]

انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ کل سے جنوبی افریقا میں شروع ہوگا

پوشفسٹروم(نیوزڈیسک)انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کا 15واں ایڈیشن کل سے جنوبی افریقا کے 5 مختلف وینیوز پر شروع ہورہا ہے، پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 20 جنوری کو افغانستان کے خلاف کھیلے گی۔ہر دو برس بعد ہونے والے اس یوتھ ٹورنامنٹ کے پہلے روز دو میچز کھیلے جائیں گے جس میں میزبان جنوبی افریقا […]

ہماری افواج اچھے طریقے سے ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے، زرداری

لاہور ( اے بی این نیوز    )سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مکوئی بھی ملک پاکستان کی طرف دیکھے گا تو اسی طرح مؤثر جواب دیا جائے گا،پاکستان ایک امن چاہنے والا ملک ہے، پاکستان پر حملہ کرنے والے اب سو دفعہ سوچیں گے،ہم نے ہمیشہ دنیا میں امن کی بات کی ہے اور […]

سعودی شہر طائف میں ڈیڑھ لاکھ پودے لگادئیے گئے

طائف (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے شہر طائف میں ڈیڑھ لاکھ پودے لگا دیے گئے۔عرب میڈیا کے مطابق صحرائی چیلنج سے نمٹنے کے لیے سبز اہداف کا حصول سعودی عرب کے اہم منصوبوں میں سے ایک ہے۔سعودی عرب میں 10 ارب پودے لگانے کے منصوبے کے ایک حصے کے طور پر طائف میں ڈیڑھ لاکھ پودے لگائے […]

پاکستان نے ایران کو بھرپور جواب دیا، محسن نقوی

لاہور ( اے بی این نیوز    )نگران وزیرا علیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہپاکستان نے ایران کو بھرپور جواب دیا،5سال سے رکے منصوبوں کو فروری میں مکمل کریں گے،لاہور کےعوام کو بہت جلد ایک منفرد شاپنگ مال ملے گا۔