مسلم لیگ (ن )کاجامع منشورتیار،27جنوری کو پیش کیاجائیگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کی مشاورت سے انتخابی منشور کو حتمی شکل دے دی ہے۔عرفان صدیقی نے نجی ٹی وی سے بات چیت میں کہاکہ ماہرین کی 36 کمیٹیوں کی تجاویز اور اقدامات پر مشتمل جامع منشور تیار کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ […]
بھارت میں ہندو ریلی پر تھوکنے والے مسلم نوجوان کا گھر مسمار

نئی دہلی(نیوزڈیسک) ہندوؤں کے مذہبی جلوس پر تھوکنے کے الزام میں 151 دن حراست میں رہنے والے 18 سالہ عدنان منصوری کے گھر کو بھی مسمار کر دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 18 سالہ نوجوان عدنان منصوری پر الزام تھا کہ اس نے اجین میں ہندوؤں کے مذہبی جلوس کے شرکا پر تھوکا […]
یورپ میں 10 ہزار یورو سے زائد نقد ادائیگی نہیں کی جا سکے گی،معاہدہ طے پاگیا

اسٹراسبرگ(نیوزڈیسک)یورپ بھر میں اب 10 ہزار یورو سے زائد نقد ادائیگی نہیں کی جا سکے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات یورپین پارلیمنٹ کے اسٹراسبرگ میں جاری اجلاس کے دوران بتائی گئی، اس حوالے سے یورپین پارلیمنٹ اور یورپین کونسل کے درمیان منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کیلئے […]
سیاسی جماعتوں سے دوگنا آزاد امیدوار میدان میں آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیاسی جماعتوں سے دوگنا آزاد امیدوار میدان میں آگئے ،الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار عام انتخابات میں قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر کل 11 ہزار 785 آزاد امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ۔
پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور ایران کی موجودہ صورتحال کے باعث قومی ایئرلائن پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا تھا کہ پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے […]
عام انتخابات کیلئے 7رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم نے عام انتخابات کیلئے 7رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی،مواصلات، میری ٹائم افیئرز اور ریلوےکے وزرا کمیٹی کے کنوینر ہونگے،وفاقی سیکریٹری داخلہ سمیت چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز کمیٹی کے ممبر ،کمیٹی انتخابات کےحوالےسےسیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لے گی ،نوٹیفکیشن جاری ، دوسری طرف عام انتخابات کیلئے خیبر پختونخوامیں 7ہزار […]
انتخابی دنگل ، 17 ہزار 816 سیاسی پہلوان اکھاڑے میں پنجہ آزمائی کر ینگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اور صوبائی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر 17 ہزار 816 امیدوار انتخابی دنگل میں حصہ لیں گے ،قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں 5 ہزار 121 امیدوار میدان میں موجود،انتخابی دوڑ میں 4 ہزار 807 مرد، 312 خواتین اور 2 خواجہ سرا بھی شامل ، قومی اسمبلی کی جنرل […]
برطانیہ میں خالصتان کے حامیوں کی جان کو خطرہ،پولیس کی وارننگ جاری

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں آباد خالصتان کے حامیوں کی جان کو بھارت سے خطرات لاحق ہیں، اس حوالے سے برطانوی پولیس نے وارننگ بھی جاری کردی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی انسداد دہشت گردی پولیس نے خالصتان کےحامیوں کوبھارت سےلاحق خطرات سے آگاہ کردیا ہے۔ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے خالصتان کے حامیوں کو جان کو درپیش […]
سوشل میڈیا پر عدلیہ کوبدنام کرنے والوں کے خلاف پلان آف ایکشن تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سوشل میڈیا پر عدلیہ کوبدنام کرنے والوں کے خلاف پلان آف ایکشن تیار،حساس اداروں کے آفسران نے پلان جے آئی ٹی کے سربراہ کوپیش کردیا، جے آئی ٹی کاپہلااجلاس ایف آئی اے ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ہوا،جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے صدارت کی […]
حالات کا الیکشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اسحا ق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسحا ق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم جانے کافیصلہ آنے والے وزیراعظم کریں گے، ہم آئی ایم ایف کے چنگل سے 3سال میں نکل سکتے ہیں،آئی پی پی سے 2قومی اسمبلی کی سیٹوں پر ایڈجسمنٹ کی ہے،ایک راستہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا ہے جو تکلیف […]