اہم خبریں

غزہ جنگ، مکڈونلڈزایک بار پھر وضاحت کرنے پر مجبور

واشنگٹن (نیوزڈیسک)معروف امریکی فاسٹ فوڈ چین مکڈونلڈز نے یہ عزم دہرایا ہے کہ وہ غزہ کی لڑائی کے کسی بھی فریق کے لیے فنڈنگ نہیں کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق مکڈونلڈز نے سوشل میڈیا پورٹل x پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ ہم مشرقِ وسطیٰ میں اپنے لوگوں کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے […]

تم سےقدرت انتقام لےرہی ہے،ہم نےکبھی ریاست پرحملہ نہیں کیا،مریم نواز

خانیوال(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا ذمہ دار نوازشریف اور ن لیگ ہیں، سیاست میں اتارچڑھاؤ اچھا برا وقت آتا رہتا ہے، اچھا لیڈر وہ ہوتا ہے جو مشکل میں میدان چھوڑ کر نہ بھاگے، خانیوال کے عوام نے ہمیشہ ن لیگ […]

نوخیزچیئرمین شیر کے شکار کیلئے ابھی بہت چھوٹے ہیں، سعدرفیق

لاہور ( اے بی این نیوز   )مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سعدرفیق کابلاول بھٹوپرطنز،،ٹویٹ میں کہانوخیز چئیرمین شیر کے شکار کیلئے ابھی بہت چھوٹے ہیں،،سندھی عوام کے شکاری وڈیرے پنجابیوں کو بے وقوف نہیں بنا سکتے،،شکار کرنے آئے تھے،شکارہوچلے،،لاہور شیر کا ہے۔

لاہور کے سیاستدانوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو

رحیم یارخان(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ڈرنے والے،گھبرانے والے اور پیچھے ہٹنے والےنہیں ہیں۔ ہم لاہور کے سیاستدانوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، بڑی مشکل سے کل شیر نظر آیا ایسا نہ ہو پھر ڈر کر چھپ جائے۔پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے علاقے لیاقت […]

انتخابات قریب، شفافیت پر سوالیہ نشان

عام انتخابات میں چند روز باقی،انتخابات کی شفافیت پر سوالیہ نشان لگ گئے،الیکشن کمیشن کا مرکزی سیکر ٹریٹ صحافیوں کے لیے نو گو ایریا بنا دیا گیا،،الیکشن کمیشن کے اعلیٰ حکام کا صحافیوں کو انتخابات سے متعلق خبروں سے دور رکھنے کا منصوبہ،،الیکشن کمیشن کے مرکزی سیکر ٹر یٹ کی ہر راہداری میں ایف سی […]

عالمی ادرہ صحت کا غزہ میں ہپاٹائٹس اے اور یرقان پھیلنے کا انکشاف

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)غزہ میں بے گھر فلسطینیوں میں ہیپاٹائٹس اے اور یرقان پھیلنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس گبریئس نے ایکس پر لکھا کہ عالمی ادارہ صحت کو موصول ہونے والے ٹیسٹ کٹس سے معلوم ہوا کہ غزہ میں ہیپاٹائٹس اے اور یرقان کیسز کی […]

بلوچ مظاہرین کوسیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ مظاہرین کوسیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی،،جہاں بھی مقدمات ہیں ان کی تفصیلات 7 دن میں وکلاء کو فراہم کرنے کاحکم، جسٹس محسن اخترکیانی نےکیس کی سماعت کی،پاکستان ایران تنازعہ سےمتلعق بحث کرنے پر ایڈووکیٹ جنرل پر اظہاربرہمی بھی کیا۔ایڈووکیٹ جنرل نےکہا میں ایک یو […]

پاک ایران کشیدگی سے پورا خطہ متاثرہوسکتا ہے،بلاول

لاہور(اے بی این نیوز    )پاک ایران کشیدگی سے پورا خطہ متاثرہوسکتا ہے،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکی عرب ٹی وی سے گفتگو ،کہا امید ہے ہم اس بحران کا خاتمہ کرنےمیں کامیاب ہوں گے، دو نو ں مما لک کے درمیان جلد سفارتی رابطے بحال ہوں گے ۔

دبئی میں بلند ترین رہائشی کلاک ٹاور بنانے کااعلان

دبئی (نیوزڈیسک)دبئی نے دنیا کا بلند ترین رہائشی کلاک ٹاور ایٹرنیٹاس ٹاور بنانے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس رہائشی کلاک ٹاور کی لمبائی ساڑھے 4 سو میٹر (1476 فٹ) ہوگی۔ایٹرنیٹاس ٹاور لندن کے رہائشی کلاک ٹاور’ ’بگ بین‘ ‘سے چار گنا سے زیادہ لمبا ہوگیا جبکہ ایٹرنیٹاس ٹاور نیویارک میں قائم […]

پاک ایران تناؤ، مثبت پیغامات کا تبادلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان اور ایران کے درمیان تناؤکی صورتحال کے بعد مثبت پیغامات کا تبادلہ، ترجمان دفتر خارجہ نے مثبت پیغامات کے تبادلے کی تصدیق کر دی ،، پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ نے ایرانی سفارتکار سے کہا کہ پاکستان اور ایران کے برادرانہ تعلقات ہیں، مثبت بات چیت کے ذریعے تمام […]