اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران حکومت نے چیئرمین ای او بی آئی ناہید ایس درانی کو تبدیل کردیا،سیکرٹریٹ گروپ کے پرویزاحمدجونیجو چیئرمین ای او بی آئی تعینات ،گریڈ 22 کے پرویز احمد جونیجو سیکرٹری سیفران تعینات تھے،پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ22 کی ناہید ایس درانی سیکرٹری سیفران تعینات ،وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کردیا















