اہم خبریں

شدید دھند ، موٹروے ایم تھری جڑانوالہ سے درخانہ تک ٹریفک کیلئے بند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شدید دھند کے باعث موٹروے ایم تھری جڑانوالہ سے درخانہ تک ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی،موٹروےایم فورعبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں اور شورکوٹ سے گوجرہ تک ٹریفک کیلئے بند،دھند کے باعث موٹروےایم ٹوکوٹ مومن سے پنڈی بھٹیاں تک ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی،ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق شدید دُھند کے باعث موٹروے(M-3) جڑانوالہ سے درخانہ تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے،شدید دُھند کے باعث موٹروے(M-5) اُچ شریف سے ظاہر پیر تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہےشدید دُھند کے باعث موٹروے(M-4) عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے،تیز رفتاری سے پرہیز کریں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ معمول سے زیادہ رکھیںسفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں،ترجمان موٹروے پولیس(M-4) عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں اور شورکوٹ سے گوجرہ تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے

متعلقہ خبریں