ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے تربت میں ایک ہی امیدوارکوٹکٹ جاری کردیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے تربت میں ایک ہی امیدوارکوٹکٹ جاری کردیئے،پیپلزپارٹی نے این اے 259 کیچ کم گوادر سے میر یعقوب بزنجو کو پارٹی ٹکٹ جاری، اس سے پہلے مسلم لیگ ن نے بھی میر یعقوب بزنجو کو ٹکٹ جاری کیاتھا لیکن انہوں نے لینے سے انکارکردیا،میر یعقوب بزنجو ن لیگ اورپیپلزپارٹی کے ممبر بھی نہیں ہیں