لکی مروت ،11 افراد کوقتل کردیا کر دیا گیا

لکی مروت ( اے بی این نیوز     ) خون کی ہولی ،نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر11 افراد کوقتل کردیا، افسوسناک واقعہ سرائے نورنگ تختی خیل کے علاقے میں پیش آیا ، جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں، ملزمان واردات کے بعد فرار ،پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے