ایلون مسک نے ایکس پر اپنا عہدہ اور مقام تبدیل کردیا

نیویارک(نیوزڈیسک) ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے بائیو میں اپنا عہدہ اور لوکیشن تبدیل کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ شیئر کرکے کیا۔ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے بائیو میں اپنا عہدہ اور لوکیشن تبدیل کردیا۔ایلون مسک کے مطابق اب وہ ایکس کے(CTO)یعنی چیف چیف ٹرول آفیسرہیں اور ان کی لوکیشن ٹرولہئیم ہے۔