اہم خبریں

شر یف فیملی کو ایک اور ریلیف مل گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نیب کا بڑا فیصلہ،،شر یف فیملی کو ایک اور ریلیف مل گیا ،نواز شریف اور فیملی کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں تحقیقات بند، شریف ٹرسٹ کیس میں انویسٹی گیشن کی منظوری 31؍ مارچ 2000ء کو دی گئی تھی، چئیرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس،ایگزیکٹو بورڈ نے چھ کرپشن کیسز بند کرنے کی منظوری دے دی،، آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان ،،وفاقی حکومت کے افسران کے خلا ف من پسند افراد کی بھرتی ،شاہد ملک اور شہباز یاسین ملک کے خلاف بھی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں