اہم خبریں

توشہ خانہ،190ملین پاؤنڈریفرنسز، ضمانت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )توشہ خانہ،190ملین پاؤنڈریفرنسزمیں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد،اسلام آباد:توشہ خانہ ریفرنس میں سماعت11جنوری تک ملتوی کر دی گئی،نیب حکام11جنوری کوتوشہ خانہ ر یفرنس میں12گواہان کوپیش کریں گے،190ملین پاؤنڈریفرنس میں فردجرم کیلئے17جنوری کی تاریخ مقررکردی گئی،احتساب عدالت کےجج محمدبشیرنے ضمانت کی درخواستوں پرفیصلہ سنایا۔

متعلقہ خبریں