اہم خبریں

ن لیگ کے آفیشل ہینڈل سے “ انشااللہ وزیراعظم نوازشریف “ کا ٹویٹ

لاہور ( اے بی این نیوز     )سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ کے آفیشل ہینڈل سے “ انشااللہ وزیراعظم نوازشریف “ کا ٹویٹ، اعظم نذیر تارڑ کہتے ہیں سپریم کورٹ کے فیصلے سے ایک دھبا صاف ہوا، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدنوازشریف کے الیکشن لڑنے کی رکاوٹ دورہوگئی،ہماراپہلے دن سے موقف تھا نوازشریف کیخلاف فیصلہ غیرمنصفانہ ہے،نوازشریف کیخلاف فیصلے میں آئین کےبنیادی حقوق کی نفی کی گئی ، کیسے ممکن ہے ایک شخص کوتاحیات نااہل کردیاجائے

متعلقہ خبریں