اہم خبریں

پیپلز پارٹی کے امیدوارایک دوسرے کے مد مقابل

سکھر( اے بی این نیوز   )سکھر،خیرپور اور گھوٹکی سمیت کئی اضلاع میں پیپلز پارٹی کے امیدوارایک دوسرے کے مد مقابل،پیپلز پارٹی نے بیس سے زائد نشستوں کے ٹکٹ روک دیئے، پارٹی کی اعلی قیادت کا ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے تنازعات کا نوٹس،،بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی مصالحتی کمیٹی تشکیل دے دی

متعلقہ خبریں