اہم خبریں

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کردی۔ہفتے کو دن بھر بلوچستان کی شمال مشرقی یخ بستہ ہوائیں چلیں اور کم سے کم پارہ 13.5 ڈگری ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات کے مطابق ہوائوں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 25 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی۔زیادہ سے زیادہ درجہ […]

میٹا ورس میں نوعمر لڑکی سے اجتماعی زیادتی پر طوفان

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں ورچوئل رئیلٹی (VR) گیم میں مبینہ ریپ کا پہلا کیس سامنے آگیا، 16 سالہ لڑکی کی جانب سے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے اس دعویٰ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق لڑکی مبینہ طور پر ورچوئل رئیلٹی ہیڈسیٹ پہنے ہوئے میٹورز میں گیم کھیل رہی تھی جب […]

9 مئی جیسے واقعات روکنے کے لیے قانون سازی کرینگے، خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ایک جھتہ بے نقاب ہوگیا، 9 مئی جیسے واقعات روکنے کے لیے قانون سازی ہوگی، نجی ٹی وی سے بات چیت میں خرم دستگیر نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کوئی سیاسی احتجاج نہیں تھا، کچھ ہزار لوگ تھے جنہوں […]

مکہ میں ہریالی پر سعودی حکومت نے اہم ڈیٹا جاری کردیا

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے قومی مرکز برائے نباتات (نیشنل سینٹر فار ویجیٹیشن کور ڈیولپمنٹ اینڈ کمبیٹنگ ڈیزرٹیفکیشن) نے بتایا ہے کہ مکہ مکرمہ میں گزشتہ پانچ ماہ (اگست تا دسمبر 2023) کے دوران ہریالی میں حیرت انگیز طور پر 600 فیصد اضافہ ہوا ہے۔مکہ مکرمہ میں چار سو پھیلی ہریالی کی وجہ برسات کا زیادہ ہونا […]

8 فروری باریاں بانٹنے والوں کی سیاست کا آخری دن ہوگا،پرویزخٹک

نوشہرہ(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اُن کی مقبولیت سے خائف ہے، اُن کو دن رات خواب میں بھی میں ہی نظر آتا ہوں جس کی وجہ سے یہ لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہو چکے ہیں۔پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف نے پاکستان کے […]

لائیوسماعت سے نظامِ انصاف میں مزید شفافیت آئیگی، چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کیسز کی براہ راست سماعت سے نظامِ انصاف میں مزید شفافیت آئے گی، براہ راست سماعت سے عام شہری بھی انصاف ہوتا دیکھے گا۔ہم نے اپنے عدالتی عملے کو پہلے کبھی اہمیت نہیں دی، یہ پہلی بار ہے کہ ہم کورٹ سٹاف کو […]

جے یو آئی کا پنجاب سے پارٹی امیدواروں کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف نے پنجاب سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔جے یو آئی اعلامیے کے مطابق پنجاب سے قومی اسمبلی کی 53 اور صوبائی اسمبلی کی 138 نشستوں سے امیدوار کھڑے کریں گے۔جے یو آئی ترجمان کے مطابق پنجاب میں جنرل نشستوں پر 6 […]

سینیٹ قرارداد قانونی طور پر منظور ہوئی، سینیٹر دلاور خان

مردان(نیوزڈیسک)سینیٹ میں الیکشن کے التوا کی قرارداد پیش کرنے والے سینیٹر دلاور خان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کسی نے کورم کی نشاندہی نہیں کی تھی اس لیے الیکشن ملتوی کروانے کی قرارداد قانونی طور پر منظور ہوئی ہے۔ رولز کے مطابق صرف ایک بھی رکن موجود ہو اور کورم کی نشاندہی نہ کی […]

60 ممالک کے شہریوں کو بغیر ویزا تھائی لینڈ جانے کی اجازت

بنکاک(نیوزڈیسک)تھائی لینڈ حکومت نے 60 ممالک کے شہریوں کو ایک ماہ تک بغیر ویزا ملک میں آنے کی اجازت دے دی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق تھائی وزارت خارجہ کے قونصلر امور کے محکمے نے ایک بیان میں کہاکہ ان ممالک اور علاقوں میں انڈورا، آسٹریلیا، آسٹریا، بیلجیئم، بحرین، برازیل، برونائی، کینیڈا، چین، چیک جمہوریہ، ڈنمارک، ایسٹونیا، فن […]

انڈونیشیا میں امام مسجد دوران سجدہ انتقال کر گئے

جکارتہ (نیوزڈیسک)انڈونیشیا میں نماز فجر کی امامت کے دوران امام کی روح سجدے کی حالت میں پرواز کر گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جب امام صاحب کافی دیر تک سجدے کی حالت سے اُٹھ نہ سکے تو پہلی صف میں موجود ایک شخص نے نماز مکمل […]