علی محمد خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )شاہ محمود قریشی الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرینگے، علی محمد خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار، میاں اسلم اقبال کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی، حماد اظہر این اے 129 سے نا اہل ،،پی پی 171 سے اہل قرار ،پی پی 171 سے ان کے والد میاں اظہر کے کاغذات نامزدگی منظور، رائے مرتضیٰ اقبال خان اور رائے اقبال خان کے کاغذات نامزدگی بھی منظور ، حلقہ این اے 119 اور 120 سےصنم جا وید کے کاغذات نا مزدگی مسترد کر دیئے گئے۔