اہم خبریں

صدر مملکت سے پی ٹی آئی کےوفد کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز     ) صدر مملکت سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں روف حسن اور عمیر نیازی نے ملاقات کی، وفد نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے صدر مملکت کو آگاہ کیا ،وفد نے صدر مملکت کو انتخابی عمل میں ہونے والی مبینہ مزید پڑھیں :میرے شہریوں کے مینڈیٹ کا احترام […]

سکیورٹی فورسز آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

مردان (اے بی این نیوز     ) سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوارن 2دہشتگرد ہلاک ہو گئے،ہلاک دہشتگردوں سے مزید پڑھیں :سکیورٹی فورسزکاژوب کے علاقے میں آپریشن،5دہشت گردہلاک،میجر اور حوالدار شہید اسلحہ اور گولہ بارود برآمد،ہلاک دہشتگرد علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے،علاقے میں […]

آزاد امیدوار چوہدری عدنان کو قتل کر دیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   ) این اے 57 اور پی پی 19 کے آزاد امیدوار پر قاتلانہ حملہ،شدید زخمی ہو گئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے جاں بحق ہو گئے،شدید زخمی ہونے والے چوہدری عدنان بے نظیر بھٹو ہسپتال میں دم توڑ گئے چوہدری عدنان 2018 میں مزید پڑھیں :دو افراد نے […]

ہالینڈ کی عدالت کا اسرائیل کے خلاف بڑا فیصلہ سامنے آگیا

ایمسٹر ڈیم (نیوزڈیسک)نیدرلینڈز کی عدالت نے ڈچ حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی فراہمی روک دے جو اسرائیل نے غزہ پر بمباری میں استعمال کیے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نیدرلینڈز کی جانب سے بھیجے جانے والے […]

پیر پگارا کا بانی پی ٹی آئی کے نوجوانوں کو سلام

کراچی ( اے بی این نیوز      ) پیر پگارا نے کہا کہ بی بی کے دور میں بھی ایسا رزلٹ نہیں تھا،مجھے چند ماہ پہلے ایک دوست نے کہا تھا جی ڈی اے ختم کر دیں، آپ کو دو تین ایم این اے اور ایم پی اے مل جائیں گے ، پھر تھوڑے دنوں بعد کہا گیا […]

جی ڈی اے کا حلف نہ اٹھانے کا اعلان

کراچی(اے بی این نیوز     )جی ڈی اے کاسندھ اسمبلی میں دونوں نشستوں پر حلف نہ اٹھانے کا اعلان،پیر پگارا نے کہا کہ بدترین 15 سال کی کرپشن کے بعد جو انتخابات رزلٹ آیا ہے اسے نہیں مانتے ، مجھے کہا گیا مزید پڑھیں :جی ڈی اے کاپیپلزپارٹی کوٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کہ جی ڈی اے […]

پی ٹی آئی رہنماءعلی امین گنڈا پور کے والدکا انتقال

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کے والد امین اللہ انتقال کرگئے۔علی امین کے والد کی نمازجنازہ 11 بجے ڈیرہ اسماعیل خان کے بیساکھی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کے والد امین اللہ […]

متحدہ کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا،ن لیگ سے ملاقات ملتوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ وفد میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ وفد میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ […]

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو گیا

کراچی( اے بی این نیوز       )انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 33 پیسےہو گیا،گزشتہ ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 28 پیسے پر بند ہوا تھا ، مزید پڑھیں :ڈالر کی قدر میں تغیر وتبدل کا اثر سونے پر بھی پڑنے لگا ، قیمتوں میں […]

انتخابات میں دھاندلی الزامات،الیکشن کمیشن نے مسترد کر دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو یکسر مسترد کردیا،اکا دکا واقعات سے انکار نہیں، تدارک کیلئے متعلقہ فورمز موجود ہیں،الیکشن کمیشن کی جانب سے شکایات پر فوری فیصلے کیے جارہے ہیں،مسائل کے باوجود 8 فروری کو انتخابی عمل پرامن اور منظم رکھنے میں کامیاب رہے،انتخابات ایک […]