اہم خبریں

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو گیا

کراچی( اے بی این نیوز       )انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 33 پیسےہو گیا،گزشتہ ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 28 پیسے پر بند ہوا تھا ،

مزید پڑھیں :ڈالر کی قدر میں تغیر وتبدل کا اثر سونے پر بھی پڑنے لگا ، قیمتوں میں اضافےکا سامنا

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر قیمت 18 پیسے بڑھ گئی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے19 پیسے مہنگا ہوا۔

متعلقہ خبریں