اہم خبریں

شہباز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور ( اے بی این نیوز    )شہباز شریف کی پی ٹی آئی کے کامیاب آزاد اراکین کو حکومت بنانے کی دعوت، پریس کانفرنس میں کہا،آزاد امیدوار اکثر یت دکھا ئیں ہم اپو زیشن میں بیٹھنے کے لیے تیا ر ہیں ، قومی ا سمبلی میں آ زاد ارکین کو ملا کر ہما ری تعدا د 80 ہو […]

پاکستان پیپلزپارٹی کاتمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی بنانے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی نے آئندہ حکومت سازی کے لئے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کرنے اور اس کے لئے ایک کمیٹی قائم کرنے کافیصلہ کیا ہے، پیر کو پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیوکمیٹی(سی ای سی)کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سینیٹرشیری رحمن نے کہاکہ اجلاس میں تین باتیں ہوئیں ،انہوں نے کہاکہ اجلاس میں بلاول […]

ماچس کی تیلیوں سے دنیا کا سب سے بڑا ایفل ٹاور ماڈل تیار

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانسیسی شہری نے ماچس کی تیلیوں سے دنیا کا سب سے بڑا ایفل ٹاور ماڈل تیار کر لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق 47 سالہ فرانسیسی شہری رچرڈ پلوڈ جو کہ گزشتہ 8 برسوں سے 7 لاکھ ماچس کی تیلیوں سے 23 فٹ بلند ایفل ٹاور ماڈل بنا رہا تھا اسے گنیز ورلڈ […]

بلوچستان میں ن لیگ کو سپیکر، جے یو آئی کو گورنر شپ کی آفر

کوئٹہ (نیوزڈیسک) بلوچستان میں حکومت سازی کے لئے مختلف فارمولوں پر غور شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن اور جمعیت علماء اسلام کے ساتھ ملکر حکومت بنائے گی، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن وفاق کی طرز پر اڑھائی اڑھائی سال کیلئے وزارت اعلیٰ سنبھالیں گی، وفاق میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ […]

وزارت عظمیٰ کا فیصلہ اتحاد کرے گا، خواجہ آصف

لاہور ( اے بی این نیوز    )خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کیا صرف خیبر پختونخوا اور سندھ میں صاف وشفاف الیکشن ہوئے ہیں ،سندھ میں لاکھوں کے مارجن سے پی ٹی آئی ہاری ہے وہاں سوالات کیوں نہیں اٹھے ،سپیکو لیشن کی تھی کہ ہماری طرف سے شہبازشریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے، مزید پڑھیں […]

پیپلزپارٹی نے بلاول بھٹو کو وزیرااعظم کا امیدوارنامزدکردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے کہاہے کہ ہمارے وزیراعظم کے امیدوار بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ہمارے وزیراعظم کے امیدوار بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ مزیدپڑھیں:پرویز خٹک کی استعفے سے […]

یہ کنڈلی کا مسئلہ ہے باپ وزیراعظم بنتا ہے تو بیٹی وزیراعلیٰ نہیں بنے گی،فیصل وائوڈا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف وزیراعظم بنتے ہیں اور پیپلز پارٹی اتحاد کا حصہ نہیں بنتی تو پٹاخہ 6 ماہ میں بج جائے گا،یہ کنڈلی کا مسئلہ ہے باپ وزیراعظم بنتا ہے تو بیٹی وزیراعلیٰ نہیں بنے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگومیں فیصل واوڈا کا کہنا تھا […]

پی ایس ایل 9کیلئے کمنٹری پینل کااعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کےلیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کمنٹیٹر کی حیثیت سے پی ایس ایل میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں، وہ اسٹار کرکٹرز پر مشتمل کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اعلامیہ میں […]

مریم نوازسے 7 نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات

لاہور ( اے بی این نیوز    )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے 7 نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات ،پی پی 240 بہاولنگر سے سہیل خان، پی پی 48 سیالکوٹ سے خرم ورک، پی پی 249 احمد پور شرقیہ سے مزید پڑھیں :منشور کاغذ کا ٹکڑا نہیں، ایک […]

پرویز خٹک کی استعفے سے متعلق خبروں کی تردید

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے اپنے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے اپنے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ ایک بیان میں پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ انہوں نے نہ سیاست چھوڑی ہے نہ پارٹی،فی الحال […]