اہم خبریں

پرویز خٹک کی استعفے سے متعلق خبروں کی تردید

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے اپنے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے اپنے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔

ایک بیان میں پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ انہوں نے نہ سیاست چھوڑی ہے نہ پارٹی،فی الحال بریک لے رہا ہوں۔

مزیدپڑھیں:آزاد امیدوار چوہدری عدنان کو قتل کر دیا گیا

انہوں نے کہا کہ عوام نے خدمت کا جو صلہ دیا اس کو کھلے دل سے تسلیم کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں