اہم خبریں

سکیورٹی فورسز آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

مردان (اے بی این نیوز     ) سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوارن 2دہشتگرد ہلاک ہو گئے،ہلاک دہشتگردوں سے

مزید پڑھیں :سکیورٹی فورسزکاژوب کے علاقے میں آپریشن،5دہشت گردہلاک،میجر اور حوالدار شہید

اسلحہ اور گولہ بارود برآمد،ہلاک دہشتگرد علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے،علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کےخاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ خبریں