اہم خبریں

سراج الحق جماعت اسلامی کے امیر کے عہدےسے مستعفی

منصورہ ( اے بی این نیوز       )سراج الحق جماعت اسلامی کے امیر کے عہدےسے مستعفی ہوگئے،انہون نے کہا کہ الیکشن میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتاہوں ،بطور امیر جماعت اسلامی کامیابی حاصل نہ کرسکا،جماعت اسلامی مزید پڑھیں :ہم دنیا میں ایک تماشا بن چکے ہیں،امیر سراج الحق ے پورے ملک میں 6صوبائی نشستیں جیتیںجماعت اسلامی ملک […]

جہانگیر ترین کے بعدعلیم خان افسردہ

لاہور ( اے بی این نیوز    )عبدالعلیم خان کا علیم خان نے کہا کہ جہانگیر ترین کے فیصلے سےدلی طور پر دکھ ہوا،اس میں کوئی شک نہیں جہانگیر ترین اعلیٰ پائے کے پروفیشنل ہیں،جہانگیر ترین کا کسی بھی حکومت میں ہونا اس حکومت کیلئے اعزاز کی بات ہے، مزید پڑھیں :جو شخص اپنی اولاد کا نہیں وہ […]

عون چودھری کو کتنے جعلی ووٹ پڑے،سلمان اکرم راجہ نے بتادیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سلمان اکرم راجہ نے دعوی ٰ کیا ہے کہ ایک لاکھ 10ہزار جعلی ووٹ عون چودھری کیلئے ڈالے گئے، انہوں نے کہا کہ رات کو میں 50ہزار لیڈ سے جیت رہا تھا،اگلے دن مجھے 10ہزار کی لیڈ سے ہرایا گیا،این اے 128کےآراو دفتر سے مزید پڑھیں :نواز شریف سے ملاقات،عون […]

5آزاداکارن نے مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کااعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) انتخابات میں کامیاب ہونے والے 5 آزاد امیدواروں نے پیر کو پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق این اے 189 سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیاب ہونے والے سردار شمشیر مزاری نے پارٹی کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ […]

جہانگیرترین کاپارٹی عہدہ چھوڑنے ،سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے چیئرمین جہانگیرترین نے پارٹی عہدہ چھوڑنے اور سیاست سے کنارہ کشی کااعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق پیر کو جاری اپنی ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اس الیکشن میں میری حمایت کی اورمیں کامیابی پر […]

جہانگیر ترین کا انقلابی فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز    )جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیاجہانگیر ترین نے سیاست سے بھی کنارہ کشی اختیار کر لی،انہوں نے انتخابات میں مزید پڑھیں : حمایت کرنے والوں کاشکریہ،مخالفین کو مبارکباد،ذاتی حیثیت میں ملک کی خدمت جاری رکھوں گا۔

مسلم لیگ ن کی پیپلز پارٹی کوبڑی پیشکش

لاہور ( اے بی این نیوز    ) پنجاب میں 5 آزاد امیدوار مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے،مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کو صدارت، قومی اسمبلی کی سپیکر شپ، سینیٹ چیئرمین شپ کی پیشکش کر دی۔ انتخابات میں کامیاب ہونے والے 5 آزاد امیدواروں نے پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) میں شمولیت […]

این اے 121،پی ٹی آئی کے منحرف ایم این اے وسیم قادر کون ہیں؟

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کے طور پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 121 سے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے وسیم قادر نے پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر […]

ملک بھرمیں عازمین حج کے تربیتی پروگرامات کا آغاز

لاہور(نیوزڈیسک) حج 2024ءکی تیاریوں کے سلسلے میں ملک بھر سے سرکاری حج سکیم کے عازمین کے تربیتی پروگرامات کا آغاز آج(پیر سے)ہوگیاہے، تفصیلات کے مطابق حج 2024ءکی تیاریوں کے سلسلے میں ملک بھر سے سرکاری حج سکیم کے عازمین کے تربیتی پروگرامات کا آغاز آج(پیر سے)ہوگیا، پہلے مرحلے میں ملک بھر کے حاجی کیمپوں میں […]

مریم اورنگزیب کی شراکت اقتدارفارمولے کی خبروں کی تردید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اتحادی پارٹیوں سے مشاورت جاری ہے، پاور شیئرنگ سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی، ابھی تک وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے نام کا پارٹی نے کوئی فیصلہ نہیں کیا، بات چیت مکمل ہونے پر میڈیا کے ذریعے قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ جو […]