اہم خبریں

نتائج کو خوشدلی سے قبول کرنا چاہیے،عطا تارڑ

لاہور ( اے بی این نیوز   )عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے ساتھ مشاورت جاری ہے،ایک جماعت وزیراعظم کا اعلان نہیں کریگی، تمام جماعتوں کی مشاوت سے وزارت عظمی کا اعلان کیا جائیگا،جب رزلٹ آنا شروع ہوئے تو صرف 25 فیصد نتائج پر جشن مزید پڑھیں :عطا تارڑ کے حوالے سے […]

اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالت کے احاطے سے کسی بھی ملزم کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالت کے احاطے سے کسی بھی ملزم کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے خاتون ملزمہ کی گرفتاری کے کیس میں جسٹس ارباب طاہر نے ریمارکس دیئے ہمیں بتایاگیاتھا مزید پڑھیں :عمران خان، سزا معطل، پھرگرفتار کہ […]

پاکستان کے دوبارہ ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچنے کاخطرہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نئی حکومت کی تشکیل میں تاخیر پر پاکستان کے دوبارہ ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچنے کاخطرہ، پاکستان کو ادائیگیوں کے توازن کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی تشکیل سے مشروط، مزید پڑھیں :آئی ایم ایف […]

قومی اسمبلی کا اجلاس کب ہو گا،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو ہونے کا امکان،آئین کےآرٹیکل91 کےتحت قومی اسمبلی کا اجلاس عام انتخابات کے بعد21 ویں روز ہوگا،صدر مملکت اس سے پہلے بھی اجلاس طلب کرسکتے ہیں،نئی قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس کی صدارت سپیکر راجہ پرویز اشرف کریں گے مزید پڑھیں :قومی اسمبلی میں […]

پُرامن احتجاج سیاسی کارکنوں کا حق ، انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دنگے، وزیراعظم کا انتباہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چلینجزکے باوجود جمہوری تسلسل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کےخطرات کے باوجود پرامن انتخابات کا انعقاد ہوا۔ انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ 2018 میں الیکشن کے نتائج 66 گھنٹوں میں مرتب ہوئے تھے، ہمارے یہاں الیکشن کے نتائج 36 گھنٹوں میں مکمل […]

فردوس عاشق اعوان نے معافی مانگ لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پولیس اہلکار کو تھپڑمانے پرفردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی ،کہا ووٹ کاسٹ کرنے گئی تو اہلکار ٹھپے لگا رہا تھا،میں نے پریذائیڈنگ آفیسر سے شکایات کی، انہوں نے کہا کہ یہ میری بات نہیں سن رہے، ممبر پنجاب مزید پڑھیں :فردوس عاشق اعوان کی گھریلوملازمہ […]

پشاور سے منتخب رکن اسمبلی افغان شہری نکلا

پشاور(نیوذڈیسک)پشاور کے حلقے پی کے 79 سے کامیاب امیدوار جلال خان افغان شہری نکلے۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق جلال خان کا تعلق افغانستان سے ہے، جلال خان پر اغوا کا مقدمہ درج تھا۔ جلال خان ن لیگ کے ٹکٹ سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ۔ مزیدپڑھیں:سانحہ 9مئی دہرانے کی کوشش کی گئی […]

سانحہ 9مئی دہرانے کی کوشش کی گئی تو سخت ایکشن ہو گا،محسن نقوی

لاہور (  اے بی این نیوز   )سانحہ 9مئی دہرانے کی کوشش کی گئی تو سخت ایکشن ہو گا، کسی کو انتخابی نتائج پر اعتراض ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کرے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کہا اطلاعات ہیں سانحہ 9 مئی دہرانے کی منصوبہ بندی ہو رہی ہے، مزید پڑھیں :لاہوردنیاکاسب سے […]

مراد علی شاہ کو پھر وزیراعلیٰ بنانےکا فیصلہ

کراچی ( اے بی این نیوز      )سندھ میں ایک بار پھرمراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ بنانےکا فیصلہ،ابتدائی طور پر 14 رکنی کابینہ بنائے جانے کا امکان،کابینہ میں 2مشیر بھی شامل ہونگے،اسماعیل راہو، سعید غنی، ناصر شاہ، عذرا پیچوہو، مزید پڑھیں :کراچی بھٹو کا ہے اوررہے گا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سردار شاہ، امتیاز شیخ، نثار کھڑو […]

ہالینڈ میں قرآن پاک کے نسخے تقسیم کرنے کی مہم

ایمسٹرڈیم(نیوزڈیسک)ہالینڈ میں قرآن پاک کے نسخے تقسیم کرنے کی مہم کا آغازکردیاگیا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہالینڈ کے شہر ارنہم میں قرآن کے نسخے تقسیم کرنے کی مہم شروع کی گئی ،مہم کے منتظمین کے مطابق اس کا مقصد یہ ہے کہ لوگ قرآن پڑھیں اور مسلمانوں کے بارے میں پائی جانے والی غلط […]