اہم خبریں

پی ٹی آئی کی آزاد امیدواروں کو متحد رکھنے کیلئے حکمت عملی تیار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کی آزاد امیدواروں کو متحد رکھنے کیلئے حکمت عملی تیار،کامیاب ہونےوالے نامزدامیدواروں سے حلف لینے کا فیصلہ، شاہد خٹک کا حلف نامہ سامنے آگیا، مزید پڑھیں :قوم نے کپتان سے وفا نبھا دئی،ہر جانب پی ٹی آئی ہی پی ٹی آئی حلف نامے میں لکھا ہے ن […]

سیارہ زحل کے چاند میں سمندر کی دریافت

پیرس(نیوزڈیسک)فرانسیسی ماہرینِ فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سیارے زحل کے چاند پر پانی دریافت کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی ماہرینِ فلکیات کی ایک ٹیم نے رپورٹ کیا کہ انہوں نے زحل کے چاند ”میماز“ کے مدار میں تبدیلیاں نوٹ کی ہیں، مزیدپڑھیں:ایک دن آئے گاپوراسندھ ایم کیوایم کےجھنڈےتلےآئےگا،مصطفی […]

پیپلزپارٹی سےکہتاہوں اپنےرویےپرنظرثانی کرے،خالدمقبول

کراچی( اے بی این نیوز     )خالدمقبول صدیقی نے کہا کہ محافظ نعیم الرحمان آپ کی قسمت میں احتجاج ہے،کراچی میں احتجاج کررہےہوپورے پاکستان سےسیٹ نہیں ملی،آج ہم شہبازشریف سےمل کرآرہے ہیں،حکومت بنانے کی نہیں،لوگوں کی پریشانی دورکرنے کی مزید پڑھیں :ایم کیو ایم اور ن لیگ کا اتحاد نہیں ہوا، خالدمقبول صدیقی بات کی،پیپلزپارٹی سےکہتاہوں اپنےرویےپرنظرثانی کرے،آپ […]

لاکھوں بھارتی کسانوں کی دہلی چلو مارچ کی تیاریاں،منگل کو سڑکوں پر آئینگے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست ہریانہ کے لاکھوں کسانوں نے دہلی چلو مارچ کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے مطالبات منوانے کے لیے ہریانہ اور پنجاب سے تعلق رکھنے والی کسانوں کی 200 سے زائد انجمنوں نے 13 مارچ سے دہلی چلو مارچ کی کال دی ہے۔ اس کسان مارچ […]

ایک دن آئے گاپوراسندھ ایم کیوایم کےجھنڈےتلےآئےگا،مصطفی کمال

کراچی (اے بی این نیوز)رہنماایم کیوایم مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان بچایااورکراچی کودشمن کےقبضےسےچھڑایا،اس ملک کومیرےآباؤاجدادنے20لاکھ جانوں کانذرانہ دے کربنایاتھا،اس نسل نے ثابت کردیاکہ یہ پاکستان بچانے والےہیں، مزید پڑھیں :ہم نے مہاجر بلوچ پشتون سندھی سب کو اکٹھا کر دیا،مصطفی کمال ایک دن آئے گاپوراسندھ ایم کیوایم کےجھنڈےتلےآئےگا،8فروری کوایم کیوایم […]

جماعت اسلامی کا اگلا امیر کون ہوگا؟تین نام سامنے آگئے

لاہور(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کے نئے امیر کا انتخاب 31 مارچ کو کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اتوار کوترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے بیان میں کہا کہ جماعت اسلامی مکمل جمہوری جماعت ہے، دستور کے مطابق ہر سطح پر باقاعدگی سے انتخابات ہوتے ہیں اور امیر جماعت اسلامی کا انتخاب ہر 5 سال بعد دستورکے مطابق […]

این اے47اسلام آباد،الیکشن کمیشن کاتحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )این اے47اسلام آباد،الیکشن کمیشن کاتحریری حکمنامہ،درخواست پرچیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی کمیشن نے سماعت کیکمیشن نےشعیب شاہین کی درخواست پرآر او سے 3 دن میں جواب طلب کرلیامسلم لیگ ن کےامیدوارطارق فضل مزید پڑھیں :الیکشن کمیشن آف پاکستان کا چند قومی اور صوبائی نشستوں پر دوبارہ پولنگ کا […]

لوئر دیر میں بارودی مواد پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق

لوئردیر(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیرمیں بارودی مواد پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی نے ریسکیو ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیرمیں بارودی مواد پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔لوئر دیر کے علاقے شگو کس میں بارودی […]

بلوچستان ،وزرات اعلیٰ کیلئے اہم نام سامنے آگئے

کوئٹہ ( اے بی این نیوز    )بلوچستان میں حکومت سازی ،وزرات اعلیٰ کیلئے اہم نام سامنے آگئے،کوئٹہ :وزارت اعلیٰ کیلئے بلوچستان سے 4 اہم ناموں پر غور، ن لیگ کے جام کمال اور جےیوآئی کے نواب اسلم رئیسانی وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں شامل ،پیپلز پارٹی کی جانب مزید پڑھیں :پی ڈی ایم وزرات عظمیٰ بھی دے […]

ہم نے16ماہ ن لیگ کوموقع دیااب ہماراحق بنتاہے،فیصل کریم

لاہور (اے بی این نیوز    )فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی ملاقات شہبازشریف سے ہوئی،ہماری گفتگو دوسری جماعتوں کےساتھ ہوئی،ابھی کوئی چیزواضح نہیں ہوئی،کل ہماری پارٹی کی سی ای سی کی میٹنگ ہے، بلاول بھٹو اور آصف زرداری مزید پڑھیں :پنجاب نگران سیٹ اپ ،حتمی فیصلے کا اختیار آصف زرداری کودیدیا […]