اہم خبریں

سیارہ زحل کے چاند میں سمندر کی دریافت

پیرس(نیوزڈیسک)فرانسیسی ماہرینِ فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سیارے زحل کے چاند پر پانی دریافت کیا ہے۔

امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی ماہرینِ فلکیات کی ایک ٹیم نے رپورٹ کیا کہ انہوں نے زحل کے چاند ”میماز“ کے مدار میں تبدیلیاں نوٹ کی ہیں،

مزیدپڑھیں:ایک دن آئے گاپوراسندھ ایم کیوایم کےجھنڈےتلےآئےگا،مصطفی کمال

فرانسیسی ماہرینِ فلکیات ان کے تجزیے کے مطابق اس مردہ ستارے نما چاند کی منجمد سطح کے 20 سے 30 کلومیٹر نیچے ایک سمندر پایا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں