بلاول وزیراعظم نہیں بن سکتے تو اپوزیشن لیڈر بنیں،پی پی رہنمائوں کی تجویز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بعض سینئر رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپوزیشن لیڈر بننے کی تجویز دے دی۔ پیپلزپارٹی کے چند سینئر رہنماؤں نے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری کو کمزور اتحادی حکومت کا حصہ بننے کے بجائے اپوزیشن میں بیٹھناچاہئے پارٹی رہنما فیصل کریم کنڈی نے تجویز دی […]
اس وقت ہماری سیٹیں170، چھوڑ کر جا نیوالوں کیخلاف عدالت جائیں گے،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹرگوہرعلی نے کہا کہ ہمیں خدشہ تھا کہ لوگ چھوڑکرجائیں تواس کااظہار الیکشن کمیشن سے کیاتھا،پہلاکیس ہےکوئی چھوڑکرگیااس کی شدیدمذمت کرتےہیں،جوچھوڑ کرجائیں گےہم ان کیخلاف عدالت جائیں گے، مزید پڑھیں :قومی اسمبلی کی مدت چار سال کریں گے ،بیرسٹر گوہر ہمارے امیدواروں نےنومینیشن فارمزپرپارٹی کانام لکھاتھا،سپریم کورٹ نےکہاتھاان کےووٹ کاؤنٹ […]
عوام کی اکثریت نے ہمیں مینڈیٹ دیا،بلاول،شہباز

لاہور (اے بی این نیوز )بلاول بھٹو سے سابق وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات،مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں سیاسی تعاون پراتفاق رائے، ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور مستقبل میں سیاسی تعاون پر بات چیت ، قائدین کا ملک کو سیاسی استحکام سے مزید پڑھیں :نواز شریف اقتدار میں آئے تو وزیر خارجہ […]
قومی عوامی تحریک نے بھی انتخابی نتائج ماننے سے انکار کر دیا

حیدرآباد(نیوزڈیسک)قومی عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ الیکشن نتائج کو نہیں مانتے، دھاندلی سے مجھے ہرایا گیا ہے۔ اتوار کو جاری اپنے بیان میں ایاز لطیف پلیجو نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ریٹرننگ آفیسرز، پولیس اور دیگر نے پیپلز پارٹی کو پہلے سے ٹھپے لگے بیلٹ پیپرز دیے […]
آ زاد ارا کین اسمبلی کی وفا داریا ں تبدیل ہو نا شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آ زاد ارا کین اسمبلی کی وفا داریا ں تبدیل ، قومی اسمبلی کے کا میا ب 5 آ زاد ارکا ن ن لیگ میں شا مل،این اے 48 سے آزاد امیدوار راجہ خرم نواز، این اے 54 سے آزاد امیدوار بیرسٹر عقیل ملک اور این اے 146 سے […]
بلوچستان میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی کے ثنا اللہ زہری اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بلوچستان میں حکومت سازی کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نواب ثنا اللہ زہری اسلام آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں حکومت سازی کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نواب ثنا اللہ زہری اسلام آباد پہنچ گئے۔ نواب ثنا اللہ زہری پیپلزپارٹی کے چیئرمین آصف زرداری کو حکومت […]
پوسٹل بیلٹ پیپرز کو ووٹوں میں شمار کئے جانے کا مرحلہ آن پہنچا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پوسٹل بیلٹ پیپرز کو ووٹوں میں شمار کئے جانے کا مرحلہ آن پہنچا ،ریٹرننگ افسروں نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں اور ان کے نمائندوں کو طلب کر لیا ، پوسٹل بیلٹ پیپرز کے سربمہر لفافے حلقے کے امیدوار یا ان کے نمائندوں کی موجودگی میں مزید پڑھیں :الیکشن2024،پوسٹل […]
میرے شہریوں کے مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہئے،صدر مملکت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی عوام کو مبارکباد ،، ایکس پرپیغام میں لکھا عوام بالخصوص خواتین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جو شدید مشکلات کے باوجود بڑی تعداد میں باہر نکلیں، ان خواتین نے جمہوریت کی مضبوطی کیلئے ووٹ دیا، نوجوان بھی بالخصوص داد کے مستحق ہیں، مزید پڑھیں […]
پنجاب،ہمارے پاس آج 155کےقریب نمبر ہے ،اعظم نذیر تارڑ

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں حکومت سازی کیلئے ہمارے پاس آج 155کےقریب نمبر ہے ،اعظم نذیر تارڑ کہتے ہیں وفاق میں کسی ایک جماعت کے پاس اس وقت حکومت بنانے کا مینڈیٹ نہیں ،وفاق میں شراکتی حکومت ہو گی ،مختلف اکائیوں کی نمائندگی ہونی چاہیے، مزید پڑھیں :پی ٹی آئی نے نیب کو ذاتی […]
اے این پی نے انتخابات کے نتائج مسترد کردیئے

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) نے عام انتخابات میں بدترین دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے نتائج مسترد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی پنجاب میں آزاد آمید واروں کو الگ ٹریٹ کیا گیا تاکہ نواز حکومت بنے جبکہ خیبرپختونخوا میں آزاد امیدواروں کے ساتھ کمپرومائز کیا گیا اور سمجھوتہ […]