وفا ق میں کس کا ہو گا راج ؟ جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفا ق میں کس کا ہو گا راج ؟اگلا وزیراعظم کون ہو گا،، جوڑ توڑ اور رابطوں میں تیزی، ، حکومت سازی کیلئے آصف زرداری اور نواز شریف کے درمیان مزید پڑھیں :آزاد امیدوار بھی وزیراعظم بن سکتا ہے،منظوروسان آج اہم ملاقات ہوگی، نواز شریف اور چوہدری شجاعت حسین کے […]
بھارت میں بے قابو ٹرک میلے کے شرکا پر چڑھ دوڑا،3افرادہلاک

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست سکم میں گزشتہ شب ایک تیز رفتار ٹرک میلے کے شرکا پر چڑھ گیا۔ اس حادثے میں 3 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمال مشرقی ریاست سکم کے علاقے رانی پول میں ایک میلے کی رونقیں عروج پر تھیں کہ اچانک تین کاریں […]
عوامی مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہئے،صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرمملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عوام کے مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیے اور اسے تسلیم کرنا چاہیے، صدر عارف علوی نے پُر امن الیکشن کے انعقاد پر قوم کو مبارکبادبھی دی۔ اتوار کوسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں انہوںنے کہا کہ میں پاکستان کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، خاص […]
کراچی،ہسپتال کی ایمرجنسی میں سیلنڈر دھماکا، 7افراد زخمی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے سندھ گورنمنٹ ہسپتال کی ایمرجنسی میں سیلنڈر دھماکے کے نتیجے میں7 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں لیاقت آباد کے سندھ گورنمنٹ ہسپتال میں شارٹ سرکٹ کے نتیجے میں ایمرجنسی کے اندر سیلنڈر دھماکا ہوا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ مزیدپڑھیں:ایم کیو ایم […]
قومی اسمبلی ،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار 93 نشستیں لے کر سب سے آگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کی 264 سیٹوں کے غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج آگئے،، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار 93 نشستیں لے کر سب سے آگے ،،مسلم لیگ ن 78 اور پیپلز پارٹی کی 54 نشستیں ،،ایم کیو ایم 17، آزاد امیدوار 4، مزید پڑھیں :تحریک انصاف نے دھاندلی […]
ایم کیو ایم پاکستان اور ن لیگ کے رہنماؤں کی ملاقات ، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

لاہور ( اے بی این نیوز )ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ، ایم کیو ایم نے نئی حکومت کا حصہ بننے سے قبل تین آئینی ترامیم کی شرائط رکھ دیں ، شہری اور ضلعی حکومت کو وفاقی اور صوبائی حکومت کی طرح آئینی تحفظ […]
امریکا میں خاتون جج پر حملے کے ملزم پر اقدامِ قتل کی فردِ جرم

لاس ویگاس(نیوزڈیسک)امریکی شہر لاس ویگاس میں خاتون جج پر حملے کے ملزم تیس سالہ ڈیوبرا ریڈن پر اقدامِ قتل کی فردِ جرم عائد کردی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈیوبرا ریڈن نے گزشتہ ماہ لاس ویگاس کی ایک عدالت میں سزا سنائے جانے کے موقع پر خاتون جج پر حملہ کرکے انہیں زخمی کردیا […]
کشمیری رہنما مقبول بٹ کی شہادت کو 40 سال مکمل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کشمیری رہنما مقبول بٹکی شہادت کو 40 سال مکمل،پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری مقبول بٹ کا یوم شہادت منا رہے ہیں ،بہادر کشمیری لیڈر کو جھوٹے کیس میں ملوث کرکے نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دے کر شہید کردیاگیا،بھارتی حکومت نے کشمیریوں کے ردعمل سے بچنے کیلئے […]
پنجاب میں ن لیگ واحد اکثریتی پارٹی ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کہتی ہیں آزاد امیدواروں کو پارٹی نہیں کہا جاسکتا،بیرسٹرگوہربہت سے آزادامیدواروں کواپنے کھاتے میں ڈال رہے ہیں،سو فیصد رزلٹ آئے تو انہوں نے دھاندلی کا شور مچا دیا،لاہورمیں پریس کانفرنس کے دوران کہاقانون ہاتھ میں لینا اور دوبارہ سے فتنہ فساد کی کوشش قبول […]
جنسی زیادہ کے مجرم کی سزامعاف کرنے والی کی صدرعوامی احتجاج پر مستعفی

بڈاپسٹ(نیوزڈیسک )ہنگری کی پہلی خاتون صدر کو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیس کے سزا یافتہ مجرم کی معافی درخواست قبول کرنے پر ہونے والے عوامی احتجاج کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنگری میں واقع ایک چلڈرن ہوم کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کو بچوں کے […]