اہم خبریں

عون چودھری کو کتنے جعلی ووٹ پڑے،سلمان اکرم راجہ نے بتادیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سلمان اکرم راجہ نے دعوی ٰ کیا ہے کہ ایک لاکھ 10ہزار جعلی ووٹ عون چودھری کیلئے ڈالے گئے، انہوں نے کہا کہ رات کو میں 50ہزار لیڈ سے جیت رہا تھا،اگلے دن مجھے 10ہزار کی لیڈ سے ہرایا گیا،این اے 128کےآراو دفتر سے

مزید پڑھیں :نواز شریف سے ملاقات،عون چوہدری سے وضاحت طلب

پولیس نے نکال دیا ،جب تک ریاست دھاندلی کے خاتمے کیلئے اقدامات نہیں کریں گے ختم نہیں ہوگی،میں نے قانون کا راستہ اپنانا ہے،آر اوز نے دھاندلی کی ہے،اگلا لائحہ عمل پرامن احتجاج کی صورت میں ہوگا۔

متعلقہ خبریں