اہم خبریں

متحدہ کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا،ن لیگ سے ملاقات ملتوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ وفد میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ وفد میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال شامل ہیں۔

مزیدپڑھیں:انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو گیا

اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم کی مسلم لیگ (ن) سے ملاقات ملتوی ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں