اہم خبریں

وزارتِ اعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی جمع

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دئیے گئے۔ سیکریٹری پنجاب اسمبلی چوہدری عامر حبیب کو مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے گئے ۔ مزیدپڑھیں:وفاقی حکومت کب تک چلے گی،جانئےبڑی پیشگوئی رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری، میاں یاور زمان، ذیشان رفیق […]

وفاقی حکومت کب تک چلے گی،جانئےبڑی پیشگوئی

کراچی ( اے بی این نیوز   ) وفاقی حکومت 2 سال تک چلے گی، آگے چل کر مسائل پیدا ہو سکتے ہیں،پیپلزپارٹی کے سینئررہنما منظور وسان کی پیشگوئی،بیان میں کہاکچھ لوگ مسائل کھڑے کرنے کی کوشش کریں مزید پڑھیں :اسلام آباد میں بارش،بوندا باندی، تین دن بارش کی پیشین گوئی گے مگر ناکام ہو جائیں گے،بانی پی […]

قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب،نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے، سپیکر راجہ پرویز اشرف ممبران سے حلف لیں گے،حلف برداری کے ایک دن بعد نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب بھی کیا جائے ،نئے منتخب وزیراعظم کایکم مارچ تک حلف اٹھا نے کاامکان، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی منتخب […]

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرادیا

ملتان(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے گیارہویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ مزیدپڑھیں:پیپلز پارٹی کی ن لیگ سرخ […]

بلوچستان کا وزیر اعلیٰ کون،فیصلہ نہ ہو سکا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بلوچستان میں حکومت سازی سے متعلق ملاقاتوں اور رابطوں میں تیزی،پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے پارلیمانی گروپس کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد اسلام آباد میں ہوگا،پیپلزپارٹی وزارت اعلیٰ کیلئے کسی ایک نام پر متفق نہ ہوسکی، مزید پڑھیں :نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کا معاملہ مزید تعطل کا شکار نواب […]

پیپلز پارٹی کی ن لیگ سرخ جھنڈی،وزارتیں لینے سے انکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وفاق میں وزارتیں نہیں لے رہے قانون ساز ی اوردیگرمعاملات میں ن لیگ کو سپورٹ کرینگے، خورشیدشاہ کی سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کہاالیکشن میں ہم نے قومی اسمبلی کی 54نشستیں جیتی،دھاندلی ہوئی ہے تو میڈیا مزید پڑھیں :جھوٹ بولنے سیاستدانوں کو لوگوں کی بدعائیں کھاگئیں،خورشیدشاہ کیوں خاموش ہے؟جے […]

پیپلز پارٹی کے انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) انتھونی نوید سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے۔نوید انتھونی نے ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہونے کے بعد اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھالیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی کے انتھونی نوید 111 ووٹ لے کر ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوئے۔ مزیدپڑھیں:بیان بازی سے قبل جماعت اسلامی […]

معاشی استحکام کیلئے کاوشیں کرنا ہوں گی،شہباز

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )معاشی استحکام کیلئے اختلافات بالائے طاق رکھتے ہوئے کاوشیں کرنا ہوں گی، نواز شریف کی مدبرانہ قیادت میں ملک کو خوشحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،نامزد وزیراعظم شہبازشریف کا بیان ،کہاملک سے غربت، بے روزگاری اورجہالت کے خاتمہ کیلئے مل کر جدوجہد کرنا ہوگی، مزید پڑھیں :شہبازشریف […]

بیان بازی سے قبل جماعت اسلامی اپنا ماضی یاد رکھے، فیصل کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے خلاف بیان بازی سے قبل جماعتِ اسلامی اپنے ماضی کو یاد رکھے۔جماعتِ اسلامی کو ہر آمر کے دور میں اقتدار میں حصہ دار بنایا جاتا ہے، اتوار کوفیصل کریم کنڈی نے جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کے بیان […]

ن لیگ اورایم کیوایم کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت نہ ہوسکی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہو سکی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم حکومت میں 5 سے 6 وزارتیں چاہتی ہے۔ ایم کیو ایم ذرائع نے بتایا کہ ایسی وزارتیں چاہتے ہیں جن سے شہریوں کے مسائل حل کر سکیں۔ایم کیو […]