اہم خبریں

پیپلز پارٹی کی ن لیگ سرخ جھنڈی،وزارتیں لینے سے انکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وفاق میں وزارتیں نہیں لے رہے قانون ساز ی اوردیگرمعاملات میں ن لیگ کو سپورٹ کرینگے، خورشیدشاہ کی سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کہاالیکشن میں ہم نے قومی اسمبلی کی 54نشستیں جیتی،دھاندلی ہوئی ہے تو میڈیا
مزید پڑھیں :جھوٹ بولنے سیاستدانوں کو لوگوں کی بدعائیں کھاگئیں،خورشیدشاہ

کیوں خاموش ہے؟جے ڈی اے کبھی ایک سیٹ سے زیادہ نہیں جیتی،خیبرپختونخوامیں اے این پی کس کیخلاف احتجاج کررہی ہے،بانی پی ٹی آئی کاآئی ایم ایف کو خط لکھنا اندرونی معاملات میں مداخلت ہے

متعلقہ خبریں