بلاول بھٹو کی لاہور ہائیکوٹ بار ایسو سی ایشن سمیت دیگر جیتنے والی ایسو سی ایشنز کو مبارک باد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد ہاٸی کورٹ بار، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ، ملتان ہاٸی کورٹ بار ایسوسی ایشن،حیدر آباد ہاٸی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نئے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دنتے ہو ئے کہا کہ بار ایسوسی ایشنز آئین کی حکمرانی اور انصاف مزید […]
وزیراعلیٰ کا چنائو، توقع ہے فتنہ فساد پارٹی کل تحمل کا مظاہرہ کرے گی،عظمیٰ بخاری

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کل پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوگا، توقع ہےکہ فتنہ فساد پارٹی کل تحمل کا مظاہرہ کرے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ حافظ فرحت اشتہاری اور مفرور ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کل انہوں نے گندی اور […]
احسن اقبال کی عجیب خواہش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) احسن اقبال نے کہا ہے کہ خواہش تھی کہ ہماری مرکز اورپنجاب میں بھی سادہ اکثریت ہوتی ،الیکشن میں عوام نے تقسیم شدہ مینڈیٹ دیا،ن لیگ کو پنجاب میں اکثریت ملی،اور مرکز میں مخلوط حکومت بنانا پڑی ،پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز کے انتخابات کے مزید پڑھیں :پی ٹی […]
پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوارراناآفتاب کا کل وزیراعلیٰ کاانتخاب جیتنے کادعویٰ

لاہور(نیوزڈیسک)سنی اتحاد کونسل کے وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار رانا آفتاب نے کہا ہے کہ وہ کل کاوزیراعلیٰ پنجاب کاالیکشن جیت جائینگے۔ اتوارکو گفتگو کرتے ہوئے رانا آفتاب نے کہا کہ ہمارے ارکان کو اسمبلی میں نہیں لایا جا رہا،قائد ایوان کے انتخاب کےلیے ایوان مکمل نہیں ہے، ہاؤس مکمل کرنے کےلیے ہمارے لوگوں کو آنے دیا […]
پاسپورٹ حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی( اے بی این نیوز )پاسپورٹ حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری ،ملک بھر میں تمام پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے،ڈی جی پاسپورٹ مزید پڑھیں :سعودی عرب کا پاسپورٹ کیسے حاصل کریں اور فیس کیا ہے؟ مصطفی جمال قاضی نے بتایا کہ 2 مارچ سے 31 مارچ تک ہفتے اور اتوار […]
ہم پی ٹی آئی والی زبان استعمال نہیں کریں گے، سعد رفیق

لاہور(نیوزڈیسک)ن لیگ کے سینئر رہنماخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ الزام تراشی کا مقابلہ صرف کام سے کریں گے، لاہور میںمیڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ میں نے انتخابات میں شکست کے بعد جیتنے والے امیدوار کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ جس جماعت کی […]
نیشنل ہائی وے فاؤنڈیشن کی رہائشی بستی میں مسجد،سکول کاسنگ بنیادرکھ دیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ہائی وے فاؤنڈیشن کی رہائشی بستی میں تعمیری سرگرمیاں برق رفتاری سے جاری ہیں،نگراں وفاقی وزیر مواصلات شاہدا شرف تارڑ نے یہاں جامع مسجد اور سکول کا باقاعدہ سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تعمیری عمل کا جائزہ لیتے ہوئے انہوں نے این ایچ اے حکام کو تمام رہائشی سہولیات کی فراہمی اور تعمیری عمل […]
خواجہ سراؤں کے رقص اور ناچ گانوں پر پابندی عائد

نوشہرہ( اے بی این نیوز )نظام پور میں شادی بیاہ کی تقریبات میں خواجہ سراؤں کے رقص اور ناچ گانوں پر پابندی عائد کر دی گئی،نظام پور علاقہ عمائدین کا مزید پڑھیں :خواجہ سرا (ٹرانس جینڈر) کے لیے جامع تعلیمی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا گرینڈ جرگہ علاقہ مشران اور مقامی ناظمین کی جرگے میں شرکت،خواجہ […]
کچھ شر پسند میرے خاندان پر ظلم کر رہے ہیں،سابق ڈپٹی اسپیکرخیبرپختونخوا

پشاور(نیوزڈیسک)سابق ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان نے کہا ہے کہ میرے علاقے میں بھاری اسلحے کا استعمال ہو رہا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں۔ہمارے کسانوں پر حملہ کر کے شہید اور زخمی کیا گیا، پولیس اور حکومت سے استدعا ہے اس کی روک تھام کریں۔ اتوارکوپریس کانفرنس کے دوران محمود جان نے کہا […]
ایوان صدر سازشوں کاگڑھ بن چکا ہے،عطاتارڑ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور نو منتخب رکن قومی اسمبلی عطا تارڑ نے ایوان صدر کو سازشوں کا گڑھ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے ارکان کے نوٹیفکیشن ہوچکے ہیں، صدر مملکت اجلاس بلائیں۔ پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ صدر عارف علوی اپنے عہدے سے […]