سنی اتحاد کونسل نے اسمبلی کارروائی غیر آئینی قرار دیدی

لاہور ( اے بی این نیوز )سنی اتحاد کونسل نے اپوزیشن کو مخصوص نشستیں الاٹ کئےبغیر اسمبلی کی کارروائی غیر آئینی قرار دے دی، ارکا ن کا ایوان کے با ہر سیڑ ھیو ں پر احتجا ج ،رانا آفتاب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہم پوائنٹ آف آڈر پر بات کرنا چاہتے تھے کہ ہمارے ممبران […]
ملک بھر میں شب برات مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں شب برات نہایت عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں شب برات مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے، اس سلسلے میں چاروں صوبائی، وفاقی دارالحکومت ،شمالی علاقہ جات کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں محافل اور ذکر شب برات کی تقاریب منعقد […]
پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 8 رنز سے ہرا دیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے بارہویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 8 رنز سے ہرا دیا۔ اتوار کوقذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں […]
ایف آئی اے کی کارروائی، کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث4ملزمان گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور کی چھاپہ مار کاروائیاںجاری ہیں، تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر لاہور زون سرفراز ورک کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کیاگیا، ڈپٹی ڈائریکٹر کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور سکندر حیات کی زیر نگرانی حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر […]
مذاکرات مذاکرات نہیں کھیلنا چاہتے، ہم نے کوئی کمزوری نہیں دکھائی ، صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد (عطاء الرحمن کوہستانی) صاحبزادہ حامد رضا نے اے بی این نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 2 جنوری کو حکومت کے ساتھ مذاکرات میں بیٹھیں گے اور اپنے مطالبات سامنے رکھیں گے دیکھتے ہیں حکومت پہلے کی طرح ٹکراؤ کی سیاست کرنا چاہتی ہے یا مذاکرات میں کوئی مثبت بات کرتی ہے […]
پی ٹی آئی کے انٹر ا پارٹی انتخابات تین مارچ کو شیڈول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے انٹر پارٹی انتخابات تین مارچ کو شیڈول،بیرسٹر گوہر نے چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ،مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کی قیادت میں 15 رکنی پینل کے کاغذاتِ نامزدگی بھی جمع ،چاروں صوبائی تنظیموں کے پینلز کے کاغذاتِ نامزدگی مزید پڑھیں […]
راولپنڈی،ملزم پر تشددمیں ملوث اے ایس آئی برطرف

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے تھانہ وارث خان کے اے ایس آئی کا پتنگ بازی کریک ڈاؤن کے دوران موقعہ سے مزاحمت کے بعد گرفتار کیے گئے ملزم پر تشدد کے واقعہ پر نوٹس لے لیا، تفصیلات کے مطابق سی پی او راولپنڈی کے حکم پر اے ایس آئی شہزاد کو […]
کب،کہاں بارش اور برفباری ہو گی،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )26 فروری سے 27 فروری سے مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا جو کہ ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا ،محکمہ موسمیات کے مطابق 26 فروری سے 27 اسلام آباد اور راولپنڈی ،مری گلیات میں تیز،ہواوں اور گرج چمک کے […]
ٹرمپ شہزاد ہ ہیر ی کے خلاف پھٹ پڑے،وجہ جانئے

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر بنا تو برطانوی شہزاد ہ ہیر ی کےساتھ خصوصی برتاؤ نہیں رکھا جائےگا،بائیڈن انتظامیہ نے برطانوی جوڑے پر بہت زیادہ مہربانی کی،برطانوی شہزاد ہ ہیری نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو دھوکا دیا،اس بات کی شہزادہ ہیری کومعافی نہیں مل سکتی ، […]
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم کو 20 سال قید

گجرانوالہ(نیوزڈیسک)لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم کو 20 سال قید کی سزاسنادی گئی، تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف آئی اے نے بتایاکہ ملزم شہزاد الہی نے شکایت کنندہ کے بھتیجے کو اٹلی بھجوانے کےنام پر 23 لاکھ روپے وصول کئے تھے۔ احسن اقبال نامی متاثرہ شہری لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ہو گیا تھا، […]