اہم خبریں

ہماری 180کے قریب سیٹیں ہیں، عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ہماری 180کے قریب سیٹیں ہیں،حکومت نے کوشش کی کہ ہمارے فارم 47 تبدیل کریں، پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار وزیراعظم عمر ایوب خان کی اے بی این نیوز سے گفتگو ،کہا مزید پڑھیں :محسن نقوی نے دھاندلی کی پلاننگ کی،عمر ایوب کا الزام پی ٹی آئی ایک سالڈ پارٹی […]

صدر مملکت نے آئین سے روگردانی کی ، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )صدر نے آئین سے روگردانی کی ،قومی اسمبلی کااجلاس نہ بلایاتو 21ویں روز اجلاس ہوناہی ہوناہے،ن لیگ کے اعظم نذیر تارڑ کی پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کہاآپ ملک کے صدر ہیں سیاسی جماعت کے نہیں،نامکمل اسمبلی کا تصور آئین میں نہیں ہے، مزید پڑھیں :وکلاءکی […]

بھارتی گلو کار پنکج اداس چل بسے

ممبئی ( اے بی این نیوز      )بھارت کے معروف گلوکار پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد چل بسے،پنکج ااداس 17مئی 1951کوگجرات میں پیدا ہوئے تھے، مزید پڑھیں :ممبئی کے ہوٹل میں چکن کے سالن سے چوہا نکل آیا ان کو موسیقی میں ان کی خدمات کے باعث کئی ایوارڈ بھی ملے

مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے

کراچی(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے امیدوار سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سید مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے، اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کے مطابق 148 ارکان اسمبلی نے انتخاب میں حصہ لیا۔ مزیدپڑھیں:تعلیمی بورڈ لاہورمیں نوکریوں کااعلان،اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ جانئے سید مراد علی شاہ […]

بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے منافع کی شرح کا اعلان کر دیا گیا،، 2003 میں بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس متعارف کرائے تاکہ بیواؤں اور بزرگ افراد کو مناسب شرحوں پر ماہانہ منافع فراہم کر کے ان کی مدد کی جا سکے۔حال ہی میں، حکومت نے چند مہینوں […]

تعلیمی بورڈ لاہورمیں نوکریوں کااعلان،اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ جانئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) لاہور نے سیکریسی آفیسر (انٹر برانچ) کی جاب کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جاب کے لئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 مارچ 2024 ہے ، امیدوار آن لائن درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔ یہ ملازمت خالصتاً عارضی/ضرورت کی بنیاد پر […]

پی ٹی آئی قیادت جمہوریت کو نقصان پہنچا نے کی کوشش کررہی ہے،شرجیل

کراچی (اے بی این نیوز)ہم نے ووٹ کیلئے سب سے رابطے کئے،اس وقت ملکی صورتحال کے پیش نظر سب کو ساتھ لے کر چلنے کی ضرورت ہے ،رہنما پیپلزپارٹی شرجیل انعام میمن کی مزید پڑھیں :ہم میچ فکس نہیں ہونے دینگے،شرجیل میمن میڈیا سے گفتگوکہاپی ٹی آئی قیادت ملک ،جمہوریت اور عوام کو نقصان پہنچا […]

صدرمملکت نےاسمبلی اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر کے واپس بھیج دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر کے واپس بھیج دی۔ مزیدپڑھیں:نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیاسی تاریخ ذرائع صدر کے […]

عوام کا مینڈیٹ چراکر ایوان کا تقدس پامال کیا گیا،پی ٹی آئی

لاہور ( اے بی این نیوز    )شکست زدہ خاتون کو اقتدار کی کرسی تک پہنچانے کیلئے عوام کا مینڈیٹ چراکر ایوان کا تقدس پامال کیا گیا، ترجمان تحریک انصاف کاردعمل کہاپنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے نامزد امیدوار کی ماسوائے اس کے کوئی سیاسی حیثیت و اہمیت نہیں کہ وہ عدالت سے سزایافتہ مستند قومی مجرم کی بیٹی […]

مریم نوا ز اپنے والدکی روایات کوآگے بڑھائیں گی، راناثنااللہ

لاہور ( اے بی این نیوز    )لیگی رہنما راناثنااللہ کہتے ہیں مریم نوا ز اپنے والدکی روایات کوآگے بڑھائیں گی،وزارت اعلیٰ خدمت کا منصب ہے، شہبازشریف نے بطور خادم اعلیٰ مثال قائم کی،پاکستان کو سیاسی اور معاشی استحکام کی ضرورت ہے، پنجاب میں سب سے بڑا چیلنج سیاست کو بد تہذیبی سے صاف کرنا ہے، مزید پڑھیں […]