اہم خبریں

پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )ضلع راولپنڈی میں پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا پانچ سال سے کم عمر کےسات لاکھ 86ہزار877 بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے،کمشنر راولپنڈی عامر خٹک اور ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر حسن وقار چیمہ نے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو حفا ظتی قطرے پلوا کر […]

غزہ جنگ کیخلاف فلسطینی وزیر اعظم حکومت سمیت مستعفی

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ اور ان کی حکومت نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے پیش نظر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مابق فلسطینی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ میں صدر محمود عباس کو اپنی حکومت کا استعفیٰ پیش کرتا ہوں، محمد اشتیہ نے بتایا کہ انہوں […]

اسلام آباد میں پارکنگ سائٹس کی ڈیجیٹلائزیشن کی منظوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سی ڈی اے بورڈ نے ریونیو شیئرنگ کی بنیاد پر اسلام آباد میں پارکنگ سائٹس کی ڈیجیٹلائزیشن کی منظوری دے دی کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی انتظامیہ اسلام آباد شہر بالخصوص کاروباری مراکز میں کار پارکنگ کے لئے ٹھوس اور مؤثر اقدامات اٹھا رہی ہے تاکہ معیشت کو […]

زمین کا تنازعہ،7افراد قتل

پنوعاقل( اے بی این نیوز    )کچے کے علاقے میں مہر اور جتوئی برادری کے دو گروہوں میں تصادم، 7 افراد قتل 4 زخمی ہو گئے،واقعہ محکمہ فاریسٹ کی زمین کے قبضے پرجاری مزید پڑھیں :لوگوں سے نہیں اوپر والے سے ڈرتاہوں،چیف جسٹس دیرینہ دشمنی کے باعث پیش آیا، پولیس کے مطابق مقتولین میں مرنانی جتوئی برادری کے […]

صدر مملکت سے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ایوان صدر میں ملاقات کی جہاں ٹیم مینجمنٹ نے صدر مملکت کو ٹیم کی حالیہ کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔ اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا […]

قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سےقومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کرنےکا فیصلہ،اجلاس آئین کے آرٹیکل 91 کی شق 2 کے تحت بلانےکا فیصلہ کیا گیا،ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے آئینی ماہرین سے مشاورت کی،،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزارت پارلیمانی اموراوروزارت قانون و انصاف سے مزید […]

بھارت میں 89 سال پرانا مسلم شادی قانون ختم کرنے کا اعلان

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے ریاست آسام میں 89 سال پرانے مسلم شادی کے قانون کو ختم کر دیا ہے، ریاست میں نئے قانون کو لایا جائے گا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں نریندر مودی حکومت نے ریاست آسام میں مسلم قانون کو ختم کرنے کا اعلان کیا ، جس […]

سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس پر رائے دینے کا پابند ہے، چیف جسٹس

اسلا م آباد ( محمدبشارت راجہ)ذوالفقار علی بھٹو کیس تاریخ کا واحد 935 صفحات کافوجداری فیصلہ ہے،سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس پر رائے دینے کا پابند ہے، سیاسی مقاصد کے علاوہ دیگر معاملات پربھی عدالت رائے دے گی،چیف جسٹس کے ریمارکس،وکیل خالد جدون نے کہا عدالت کو یہ بھی دیکھنا ہو گا پوری ریاستی مشینری مزید […]

لوگوں سے نہیں اوپر والے سے ڈرتاہوں،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ نے مبارک احمد نظرثانی کیس میں دینی اداروں سے معاونت طلب کرلی،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے لوگوں سے نہیں اوپر والے سے ڈرتاہوں،میں یہ کہوں کہ آج تک کسی فیصلے میں مجھ سے غلطی نہیں ہوئی تویہ غلط ہوگا،اگر غلطی ہوبھی گئی ہے تو اصلاح ہوسکتی ہے،امام مالک […]

پرنس ہیری کی دستاویزی فلم ہولوپر ریلیز،نیٹ فلکس کو بڑادھچکا

لندن(نیوزڈیسک)پرنس ہیری کی دستاویزی فلم نے ہولو پر نیٹ فلکس کو بڑا دھچکاپہنچایاہے۔ پرنس ہیری کی نئی انویکٹس گیمز کی دستاویزی فلم نیٹ فلکس کی بجائےہولو پر چل رہی ہے۔ پرنس ہیری کی نئی انویکٹس گیمز کی دستاویزی فلم نیٹ فلکس کے حریف اسٹریمنگ پلیٹ فارم ہولو پر جاری کی گئی ہے جس میں ایسا […]