اہم خبریں

مریم نواز میرٹ پر نہیں آئی ،شعیب شاہین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شعیب شاہین نے کہا ہے کہ مریم نواز میرٹ پر نہیں آئی ،پی ڈی ایم ون کی حکومت نے اپنے سارے کیسز ختم کیے،لوگوں مزید پڑھیں : بھارت نے دریائے راوی کا پانی روک دیا نے آپ کو ریجیکٹ کیا آپ کس بنیاد پر اقتدارا میں آرہے ہو،عوام نے جس […]

بھارت نے دریائے راوی کا پانی روک دیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی پنجاب اورمقبوضہ جموں و کشمیر کی سرحد پر واقع شاہ پور کنڈی بیراج کی تکمیل کے بعد دریائے راوی کے پانی کا پاکستان جانے کا سلسلہ روک دیا گیا ۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے لیے پہلے سے مختص کردہ 1150 کیوسک پانی اب جموں و کشمیر کو فائدہ پہنچائے گا۔ […]

مریم نواز کے تھانوں کے سر پرائز وزٹ

لاہور( اے بی این نیوز     ) وزیراعلیٰ پنجا ب مریم نواز باغبانپورہ، تھانہ شالا مار پہنچ گئیں،مریم نواز کےساتھ پرویز رشید، آئی جی پنجاب سمیت دیگر حکام موجود،آئی جی مزید پڑھیں : مریم نواز کا 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان پنجاب کی تھانے سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز […]

نصیرالدین کاپاکستان میں اپنی کتاب بیچنےوالےکیخلاف قانونی کارروائی کافیصلہ

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کےنامو راداکارنصیرالدین شاہ نےپاکستان میں اپنی کتاب غیرقانونی چھپوانےاورفروخت کرنےوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کاعندیہ دےدیا۔ بھارتی ٹی وی کےمطابق بالی ووڈفلم انڈسٹری کےناموراداکارنصیرالدین شاہ نےمداحوں کو خبردار کیا کہ ان کی کتاب کا پاکستان میں غیر قانونی طور پر اردو ترجمہ چھاپا اور بیچا جارہا ہے۔ مزیدپڑھیں:پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں گیس کنکشن دوبارہ […]

پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں گیس کنکشن دوبارہ کھول دیئے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایس این جی پی ایل نے پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں گیس کنکشن دوبارہ کھول دیے۔کمپنی نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں RLNG پر مبنی گھریلو گیس کنکشنز کو دوبارہ شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا پالیسی کے مطابق آر ایل این جی کی بنیاد پر شروع ہونے والی ہاؤسنگ […]

وزیر نے استعفیٰ دیدیا،جانئے وہ کون ہے

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )نگران حکومت کےآخری دنوں میں وفاقی وزیرتعلیم و تربیت مستعفی ،نگران وفاقی وزیرتعلیم و تربیت مدد علی سندھی نے استعفیٰ دیدیا ،صدر مملکت نےوزیراعظم کی ایڈوائس پروزیر تعلیم کا استعفیٰ منظور کرلیا ،مدد علی سندھی کو بطور وزیر تعلیم و تربیت فوری طور پر سبکدوش کردیا گیا۔

مارچ سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہو نے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان میں یکم مارچ 2024 سے پیٹرول کی متوقع قیمت میں کمی کی توقع ہے کہ مہنگائی سے متاثرہ شہریوں کے لیے جو بڑے پیمانے پر مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں۔توقع ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے ساتھ یہ پیشرفت پاکستان کے صارفین […]

مریم نواز کا 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 300 تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے وزیراعلیٰ کا انتخاب جیتنے کے بعد پنجاب اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر میں اپنے وژن کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے ریلیف پلان کو موافقت کے ساتھ ظاہر کیا کیونکہ یہ […]

مریم نواز کا وزارت اعلیٰ سنبھالتے ہی پہلا نوٹس

لاہور ( اے بی این نیوز      )وزیر اعلی ٰمریم نواز شریف کی صدارت میں امن و امان سے متعلق اجلاس،اعلی حکام کی جانب سے نومنتخب وزیر اعلی پنجاب کو صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جا رہی ہے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ٹیکسلا میں بزرگ خاتون کو تھپڑ مارنے کے واقعہ کا […]

پاکستانی مسافرکو ایمریٹس ائیرلائن میں سیٹ کیساتھ باندھ دیا گیا

ابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے اسلام آباد آنے والی ایمریٹس ائیرلائن کی ایک پرواز میں مشتعل مسافر نے فضائی میزبان کو سر سے ٹکر ماردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی، فضائی عملے نے مشتعل مسافر کو قابو میں کرکے بند کردیا۔ مذکورہ مسافر مبینہ […]