جاوید آفریدی کا سنچری بنانے پر بابر اعظم کے لیے کار کاتحفہ

لاہور(نیوزڈیسک)پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے قذافی اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار سنچری بنانے پر بابر اعظم کو کارایم جی ایسنس تحفے میں دینے کا اعلان کردیا۔ بابر اعظم نے قذافی اسٹیڈیم میں 63 گیندوں پر ناقابل شکست 111 رنز بنا ئے ۔ ان کی یہ اننگز ان کی عالمی معیار […]
کینابیس ریگولیٹری آرڈیننس کی منظوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدر علوی نے طبی اور صنعتی استعمال کے لیے کینابیس ریگولیٹری آرڈیننس کی منظوری دے دی۔صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کینابیس کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2024 کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے تاکہ کینابیس پلانٹ کی کاشت، نکالنے، ریفائننگ مینوفیکچرنگ اور طبی اور صنعتی استعمال کے لیے […]
عدم استحکام کے خواہشمند ناکام ہو رہے ہیں ، نیر بخاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سیکریٹری جنرل۔پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز سید نیر بخاری نے کہا ہے کہ مستحکم مظبوط ملک اور جمہوری نظام تسلسل مشن پر کاربند کامیاب و کامران اور عدم استحکام کے خواہشمند ناکام نامراد ہو رہے ہیں ،غیر جمہوری سوچ عناصر کو جمہوری پارلیمانی نظام تسلسل کے ثمرات ہضم نہیں ہو رہے ۔عوام میں […]
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبےمیں بڑی پیش رفت

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز ) پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبےمیں بڑی پیش رفت ،وفاقی کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن تعمیرکرنےکی منظوری دیدی ،ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے زریعے سمری کی منظوری لے لی گئی،پہلےمرحلے میں80 کلومیٹر پائپ لائن تعمیر کرنے کی منظوری دی گئی،پاکستان اپنی سرزمین پر80 […]
فلسطینی سرزمین پر قبضے کا کوئی قانونی و اخلاقی جواز نہیں،عرب لیگ

دی ہیگ (نیوزڈیسک)عرب لیگ نے کہا ہے کہ فلسطینی سرزمین پر قبضے کا کوئی قانونی و اخلاقی جواز نہیں، جنگل کا قانون خطے میں امن نہیں لاسکتا، اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ہی امن کا ضامن ہے۔ عرب لیگ نے آج عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور جنگی جرائم کے خلاف اقوام کی […]
بلوچستان میں حکومت سازی،زرداری کی اہم ملاقاتیں

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان اسمبلی سے اے این پی کے نو منتخب ایم پی اے زمرد خان، سینیٹر دائود خان اور سینیٹر نوابزادہ عمر فاروق کی ملاقات ،اے این پی کے سینیٹر دائود خان، سینیٹر نوابزادہ عمر فاروق کی جانب سے سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں صدر آصف […]
ہم حکومت کو سپورٹ کریں گے،بلاول

کراچی ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم حکومت کو سپورٹ کریں گے،پپپلز پارٹی کے پا س اکثریت نہیں ،ورنہ منشور کو ایمپلیمنٹ کرتے،جس پارٹی کو حکومت کاموقع دیا اب ان کو چلنا چاہیے،پیپلز پارٹی کا ایک ہی مؤقف ہے کہ عوام کو مشکلات سے نکالیں، مزید پڑھیں : امید ہے آئین کے […]
بلوچستان آتش فشاں بن گیا ہے، بندوق کے ساتھ عوام کو دبایا نہیں جاسکتا،سراج الحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ76برسوں سے دائروں میں سفر جاری ہے،عوام کا پیمانہ صبر لبریز ہوچکا، ان کے جذبات اور احساسات کو راستہ نہ دیا گیا تو خطرہ ہے ہمیں بحیثیت مجموعی کوئی اور سانحہ دیکھنے کو ملے، پورے اخلاص سے مقتدر حلقوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ آپ غیر […]
خیبر پختونخواکے سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹوریٹ نے تمام اضلاع کے تعلیمی افسران کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسکول کے اوقات میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کی جائے۔ محکمہ تعلیم کے […]
کراچی میں پیراگلائیڈنگ محفوظ ہے یا نہیں؟جانئے

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں پیراگلائیڈنگ: کیا یہ واقعی محفوظ ہے؟ال ہی میں کراچی میں ایک واقعہ پیش آیا جس میں ایک گلائیڈنگ کلب شامل ہے جو سندھ کے دارالحکومت کے رہائشیوں کو پیراگلائیڈنگ کی سرگرمیاں پیش کرتا ہے۔ ہفتے کے آخر میں کراچی گلائیڈنگ کلب میں پیرا گلائیڈنگ سیشن کے دوران ایک خاتون کے پانی میں گرنے […]