اہم خبریں

مریم نواز کا وزارت اعلیٰ سنبھالتے ہی پہلا نوٹس

لاہور ( اے بی این نیوز      )وزیر اعلی ٰمریم نواز شریف کی صدارت میں امن و امان سے متعلق اجلاس،اعلی حکام کی جانب سے نومنتخب وزیر اعلی پنجاب کو صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جا رہی ہے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ٹیکسلا میں بزرگ خاتون کو تھپڑ مارنے کے واقعہ کا نوٹس، مریم نواز شریف نےقانون نافذ کرنے

مزید پڑھیں : پنجاب کا تعلیمی نظام، مریم نواز ان ایکشن

والا ہی قانون توڑے گا تو قانون کی کون عزت کرے گا؟خلاف قانون کوئی رویہ برداشت نہیں کروں گی، امن وامان لازم ہے لیکن شہریوں کی عزت، انہیں توہین سے بچانا بھی اتنا ہی ضروری ہے،قانون کے احترام کے ساتھ انسان اور شہری کا احترام یقینی بنائیں۔

متعلقہ خبریں