Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

کب،کہاں بارش اور برفباری ہو گی،جانئے

اسلام آباد (   اے بی این نیوز )26 فروری سے 27 فروری سے مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا جو کہ ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا ،محکمہ موسمیات کے مطابق 26 فروری سے 27 اسلام آباد اور راولپنڈی ،مری گلیات میں تیز،ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان محکمہہ

مزید پڑھیں :بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

ے،26 سے 27فروری سے پنجاب کے بیشتر اضلاع لاہور، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، فیصل آباد، میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانہے،خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع چترال دیر، سوات ،کرک ،بونیر،چارسدہ نوشہرہ، صوابی، پشاور، میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان محکمہ موہے،بلوچستان میں 26اور 26 فروری کو کوئٹہ ،زیارت، چمن بارکھان،سیف اللہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری

کا امکان ،سندھ میں 26فروری کے دوران صوبہ کے جنوبی علاقوں میں موسم خشک رہنے کے علاوہ آندھی اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے،26 اور 27 فروری سے گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان محکمہہے۔