اہم خبریں

پا کستان بہت مشکل دور سے گزر رہا ہے، مرا د علی

کراچی ( اے بی این نیوز   )پا کستان بہت مشکل دور سے گزر رہا ہے، آ نیوالی حکو متو ں کیلئے دہشت گر دی سب سے بڑا چیلنج ہو گی، پیپلزپارٹی کے نامز د وزیر اعلیٰ سند ھ مرا د علی شاہ کا ایوان میں اظہار خیال ، کہا آج حلف اٹھا نے والو ں کو خو […]

صدر نے اسمبلی اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر خود بلا سکتا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صدر نے سمری پر قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر آئین کے مطابق خود اجلاس بلا سکتا ہے۔ میڈیاسے بات چیت میں اسحاق ڈار نے کہا کہ آئین میں واضح ہے کہ 21ویں روز اسپیکر […]

ڈی جی آ ر ڈی اے کا ڈانس،سوشل میڈیا پر وائرل

راولپنڈی (اے بی این نیوز     ) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (RDA) کے ڈائریکٹر جنرل سیف انور جپا کی آنجہانی گلوکارہ نور جہاں کے آل ٹائم ہٹ گانے پر ڈانس کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے،ویڈیو میں ایک اعلیٰ اہلکار کو دکھایا گیا ہے، جنہیں فی الحال راولپنڈی کمشنر کا اضافی چارج ان […]

اویس قادر سندھ اسمبلی کے سپیکر منتخب

کراچی ( اے بی این نیوز    )پیپلزپارٹی کے اویس قادر شاہ111ووٹ لے کرسندھ اسمبلی کے 12ویں سپیکر منتخب،آغاسراد درانی نے نومنتخب سپیکر اویس قادر سے حلف لیا،ایم کیوایم پاکستان کی صوفیہ شاہ 36ووٹ حاصل کرسکیں،سپیکر کے انتخاب کیلئے 147ووٹ کاسٹ ہوئے، جماعت اسلامی اورسنی اتحاد کونسل کے اراکین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا، مزید پڑھیں :پی […]

پی ایس ایل، کراچی نے لاہور قلندر کو دووکٹوں سے ہرادیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں میچ میں کراچی نے لاہور قلندر کو دووکٹوں سے ہرادیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر […]

پی ٹی آئی نےوزیراعلیٰ پنجاب کیلئےنامزدگی میں تبدیلی کردی

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی نےوزیراعلیٰ پنجاب کیلئےنامزدگی میں تبدیلی کردی، تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نےوزیراعلیٰ پنجاب کیلئےنامزدگی میں تبدیلی کردیا، میاںں اسلم اقبال کی جگہ راناآفتاب احمدخان وزیراعلیٰ پنجاب کیلئےنامزدکردیئے گئے۔ مزیدپڑھیں:ن لیگ کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب پی ٹی آئی نےمیاں اسلم اقبال کانام گرفتاری کی وجہ سےتبدیل کیا۔ […]

زبردستی کی حکومت چند مہینوں میں دھڑام سے گرجائیگی،سراج الحق

لاہور(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جعلی الیکشن کے نتیجہ میں حکومت بنانے والے ہائی جیکرز اور قبضہ گروپ ہیں، جو عمارت تعمیرکی گئی،چند مہینوں بعد دھڑام سے گر جائے گی، ملبہ اٹھانے والا بھی کوئی نہیں ہوگا،ایک چور کے بعد دوسرے چور کومسلط کرنے والوں سے عوام سوال کرتی […]

ن لیگ کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نماز مغرب کے وقفے کے بعد اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو نئے اسپیکر کے انتخاب کا عمل شروع کیا گیا۔ اسپیکر کیلئے ن لیگ کے ملک محمد احمد خان کا مقابلہ سنی اتحاد کونسل کے احمد خان بھچر […]

پنجاب میں انتقامی سیاست کی نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے، سنی اتحاد کونسل

لاہور(نیوزڈیسک)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ پنجاب میں انتقامی سیاست کی نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ ہماری مخصوص نشستوں کے بغیر پنجاب اسمبلی کا جاری اجلاس غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔ مزیدپڑھیں:خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 […]

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب کرلیاگیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو دن گیارہ بجے طلب کرلیا گیا۔اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی نومنتخب اراکین سےحلف لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو دن گیارہ بجے طلب کرلیا گیا۔ مزیدپڑھیں:پنجاب کابینہ مرحلہ وارتشکیل دینے کا فیصلہ اجلاس گورنر خیبر پختونخوا نےطلب کیا ، […]