اہم خبریں

پنجاب کابینہ مرحلہ وارتشکیل دینے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کابینہ مرحلہ وارتشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلےمرحلے میں15 ممبران اسمبلی کو وزراتیں دی جائیں گی۔بعض آزاد ارکان کوبھی کابینہ میں شامل کیاجائیگا۔ مزیدپڑھٰیں:اسمبلی میں ہرقدم آئین اور قانون کے مطابق اٹھایا جائے گا، ملک احمد خان دوسرے مرحلے میں 7 وزرا حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع […]

اسد منظور لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے سالانہ انتخابات میں حامد خان گروپ کے حمایت یافتہ امیدوار اسد منظور بٹ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسد منظور بٹ 6 ہزار195 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جب کہ میاں سردار علی 3344 ووٹ لیکر نائب صدر منتخب ہوئے۔ مزیدپڑھیں:اسمبلی میں ہرقدم آئین اور قانون […]

الیکشن میں ہمارے کارکنوں پرحملہ کرنےوالوں کو معاف نہیں‌کرینگے،بلاول

کراچی(نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن میں ہمارے کارکنوں پر تشدد کیا گیا، جو بھی ان حملوں میں ملوث تھے انھیں پکڑیں گے۔ فائرنگ کرنے والوں کے خلاف جے آئی ٹی تشکیل دیں گے، صوبے میں پرتشدد کارروائیاں ناقابل برداشت ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا […]

اسمبلی میں ہرقدم آئین اور قانون کے مطابق اٹھایا جائے گا، ملک احمد خان

لاہور(نیوزڈیسک)اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے مُسلم لیگ ن کے اُمیدوار ملک احمد خان نے کہاہے کہ میاں اسلم اقبال سے اچھے تعلقات ہیں لیکن قانون کے مطابق کام ہونا چاہیے، میڈیا سے گفتگو میں ملک احمد خان نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے تحت ہوگا۔ […]

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی مریم نواز کو مبارکباد

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے مسلم لیگ ن کی چیف ایگزیکٹو اور سینیئر نائب صدرمریم نوزاز سے ملاقات کی ہے۔ رائیونڈ آمد پر نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سید محسن نقوی کا استقبال کیا۔ محسن نقوی نے وزیراعلی پنجاب کے کیے نامزدگی پر مریم کو مبارکباد دی۔ مزیدپڑھیں:پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین […]

فیصل آبادمیں لڑکی کو جلانے والی جعلی پیرنی کو عمرقید

فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے لڑکی کو جلانے کے جُرم میں جعلی پیرنی عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی۔ تفصٰیلات کے مطابق فیصلہ خصوصی عدالت کے جج محمد حسین نے سُنایا۔ فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں جعلی پیرنی نے جن نکالنے کے لیے 25 سالہ […]

پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد7 کروڑ تک پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بتایا ہے کہ ڈجیٹل پلیٹ فارمز استعمال کرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے اور استعمال میں اضافے کا رجحان بھی عام ہے۔ ایک رپورٹ میں پی ٹی اے نے بتایا کہ یہ سب کچھ ریگیولیٹری فریم ورک میں لچک پیدا کرنے کی […]

راولپنڈی میں کرکٹر شاہد آفریدی کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور دیگر نو افراد کے خلاف ہاؤسنگ سوسائٹی کے منصوبے میں مبینہ فراڈ پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ روات پولیس اسٹیشن میں عابد بن عبدالقدوس نامی ایک مبینہ متاثرہ شخص کی شکایت پر درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں نامزد […]

ملک میں صدارتی انتخابات 9مارچ کو ہونے کاامکان

اسلام آباد(نیوڈیسک) ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق صدارتی انتخابات کے لیے شیڈول آج جاری ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا […]

پاک فوج اور رائل سعودی فورسز کے مابین مشترکہ فوجی مشقیں

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاک فوج اور رائل سعودی فورسز کے مابین مظفر گڑھ فلیڈ فائرنگ رینجرز میں مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد کیا گیا پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز (آر ایس ایل ایف ) نے ملتان کور کے زیر اہتمام مظفر گڑھ فلیڈ فائرنگ رینجر (ایم ایف ایف آر) میں مشترکہ فوجی مشق کی ہے۔ دونوں […]