بلوچستان میں تین سال بعد پہلا کیس،جانئے کونسا

ڈیرہ بگٹی(اے بی این نیوز )بلوچستان میں تین سال بعد پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا، ڈھائی سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، محکمہ صحت کے مطابق بچے سے ٹیسٹ کے نمونے 22 فروری 2024 مزید پڑھیں :کنگ عبدالعزیز لائبریری میں قرآن پاک کے قدیم و نایاب نسخوں کی نمائش کو لئے گئے […]
راولپنڈی کے سستا بازار میں آگ لگ گئی، پورا بازار جل کر خاکستر

راولپنڈی(نیوزڈیسک) راولپنڈی میں مصریال روڈ چوہڑ کے علاقے میں قائم سستے رمضان بازار میں خوفناک آتشزدگی کے باعث پورا بازار جل کر خاکستر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہڑ چوک میں واقع اکبر سستا بازار میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آگ افطاری کے وقت لگی جو یکدم پھیل […]
کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی سی سی نےٹوٹوئنٹی ورلڈکپ کےاضافی ٹکٹس کااعلان کردیا،سیمی فائنل سمیت13میچزکےٹکٹس کی فروخت19مارچ سےہوگی آئرلینڈ،امریکاکیخلاف پاکستان کےمیچ کے مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس،شیر افضل مروت کی مخالفت، اندرونی کہانی باہر آگئی ٹکٹس کی فروخت بھی شامل،ٹکٹس کی کم سےکم قیمت6ڈالراورزیادہ سےزیاہ35ڈالررکھی گئی ہے،ٹکٹس بیلٹنگ میں ایک کروڑ30لاکھ […]
کنگ عبدالعزیز لائبریری میں قرآن پاک کے قدیم و نایاب نسخوں کی نمائش

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی کنگ عبدالعزیز لائبریری میں قرآن پاک کے نادر اور نایاب قدیم نسخوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا، جس میں 13ویں صدی کے قرآن پاک کے نسخے بھی رکھے گئے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقدہ نایاب اور قدیم قرآنی نسخوں کی نمائش کا افتتاح کنگ عبدالعزیز […]
میثاق مفاہمت کاراستہ اپناناچاہیے،،عطاتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ آئین اورقانون میں ہے مخصوص نشستیں کہیں نہ کہیں توجاتی ہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوااوروزیراعظم میں اچھے مزید پڑھیں :گورنر خیبر پختونخوا کیلئے پیپلز پارٹی کا 3 ناموں پر غور ماحول میں بات ہوئی،علی امین گنڈاپورنےباہرآکرجوبات کی یہ جمہوریت کیلئےاچھاہے،علی امین گنڈاپورنےشہبازشریف […]
حکومت لوٹوں اورنوٹوں کی مرہون منت ہے،سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت لوٹوں اور نوٹوں کی مرہون منت ہے۔ جماعت اسلامی الیکشن میں متاثرہ فریق ہے،انصاف کے لیے ہردروازے پر دستک دیں گے، سپریم کورٹ بھی جائیں گے، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ عوام کے حقوق کے لیے چوکوں چوراہوں میں جدوجہد جاری رہے گی، ضمنی […]
آسٹریلیا میں نصب ملکہ وکٹوریا کا مجسمہ توڑ دیا گیا

جیلونگ(نیوزڈیسک)آسٹریلیا میں برطانیہ کے تاریخی شخصیات کی یادگاروں کو نشانہ بنایا جانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی شہر جیلونگ میں 1912 سے نصب ملکہ وکٹوریا کا مجسمہ توڑ دیا گیا، مسجمہ توڑنے والوں نے ‘The colony can fall’ کے الفاظ بھی مجسمے پر اسپرے کر دیے۔ اس سے پہلے سڈنی اور میلبورن میں کیپٹن جیمز […]
گورنر خیبر پختونخوا کیلئے پیپلز پارٹی کا 3 ناموں پر غور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گورنر خیبر پختونخوا کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں 3 ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ پیپلز پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے کے گورنر کیلئے فیصل کریم کنڈی، محمد علی شاہ باچا، شجاع خان کے نام پر مشاورت جاری ہے۔ پی پی پی ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل کریم […]
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس،شیر افضل مروت کی مخالفت، اندرونی کہانی باہر آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی باہر آگئی،اجلاس کی صدارت چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کی،ذرائع کے مطابق اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین مزید پڑھیں :چینی حکومت کی طرف سے بلوچستان اور کے پی کے متاثرین بارش کیلئے امداد حامد رضا کے شکوے،لطیف […]
پی ٹی آئی کابدستور سینیٹ میں پہلا نمبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کوئی نشست نہ جیتنے کے باوجود پی ٹی آئی بدستور سینیٹ میں پہلے نمبر پرموجود،پیپلز پارٹی سینیٹ میں تعداد کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر موجود ہے،مسلم لیگ ن سینیٹ میں تعداد کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر ہے،پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹ میں 16 نشستیں ہیںپاکستان پیپلز پارٹی کے […]