اہم خبریں

عوام کےپیسے کومزیدضائع نہیں ہونےدیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ وقت ضائع کیےبغیرمعاشی استحکام اورترقی کیلئےمنصوبوں پرعمل یقینی بنائیں تمام سٹیک ہولڈرزسےپلان پرعمل کیلئےمشاورت کی جائے، مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ کے پی کی وزیراعظم سے ملاقات بارش کا پہلا قطرہ ہے ،احسن اقبال، اپنے بیانیے پر قائم ہیں، بیرسٹر گوہر وہ معیشت کی ترقی کیلئےاعلیٰ […]

سگریٹ پر ٹیکس میں اضافے سے 17 ارب اضافی ریونیو حاصل ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے نئے وزیر خزانہ کی تقرری کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور ان پر زور دیا کہ تمباکو پر اضافی ٹیکس لگانے کو معیشت کو فروغ دینے اور تمباکو کے استعمال کو کم کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہوۓ اس ضمن میں فوری اقدامات کریں۔ […]

دوبارہ گنتی کے ذریعے ہرانے کی کوشش کی جارہی ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے الزام عائد کیا ہے کہ سازش کے تحت پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کو دوبارہ گنتی کے ذریعے ہرانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ قانون کے […]

چینی حکومت کی طرف سے بلوچستان اور کے پی کے متاثرین بارش کیلئے امداد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چینی حکومت کی طرف سے بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بارشوں سے متاثرہ علاقوں کیلئے ہنگامی امداد دی گئی ہے۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق چینی سفیر نے ایک لاکھ ڈالرز کی ہنگامی امداد سیکریٹری خارجہ کے حوالے کی۔ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر چینی سفیر نے کہا امید ہے کہ یہ نقد عطیہ […]

وزیر داخلہ محسن نقوی سے سعودی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعیداحمد المالکی کی ملاقات ،سعودی عرب کے سفیر نے وفاقی وزیر داخلہ کا عہدہ سنبھالنے پر محسن نقوی کو مبارکباد دی ، مزید پڑھیں :سینیٹ ضمنی انتخاب، پی پی، ن لیگ، جے یو آئی میں سیاسی ڈائیلاگ ہوا […]

وزیراعلیٰ کے پی کی وزیراعظم سے ملاقات بارش کا پہلا قطرہ ہے ،احسن اقبال، اپنے بیانیے پر قائم ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز   )خیبرپختونخوا کے وزیراعلی کی وزیراعظم سے ملاقات بارش کا پہلا قطرہ ہے،وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہااپوزیشن کے کچھ لوگ یہ سمجھ گئے ہیں کہ ملک کے مسائل سانجھے ہیں ، مزید پڑھیں :سینیٹ ضمنی انتخاب، پی پی، ن لیگ، جے یو آئی میں سیاسی ڈائیلاگ ہوا تھا، وزیراعلیٰ […]

سینیٹ ضمنی انتخاب، پی پی، ن لیگ، جے یو آئی میں سیاسی ڈائیلاگ ہوا تھا، وزیراعلیٰ بلوچستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علماء اسلام (ف) میں سیاسی ڈائیلاگ ہوا تھا۔ واضح رہے کہ سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں بلوچستان سے مذکورہ تینوں جماعتوں کا ایک ایک امیدوار کامیاب ہوکر سینیٹر منتخب ہوا ہے۔ تاہم کوئٹہ میں […]

آئی ایم ایف کا فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس کی فراہمی پر اظہار تشویش

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آئی ایم ایف کا فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس کی فراہمی پر اظہار تشویش، عالمی مارکیٹ میں کموڈیٹی پرائس مستحکم اور پاکستان میں نرخوں کے بڑھنے پر بھی تشویش، مزید پڑھیں :پاکستان میں فدیہ اور فطرانہ کی رقم کا اعلان وزارت توانائی حکام کی گردشی قرضہ، ٹیرف آؤٹ لُک، کاسٹ […]

پی ٹی آئی نے اپنے راہنماوں کو چند ٹی وی چینلز کے مخصوص پروگرامز میں جانے سے روک دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے راہنماوں کو چند ٹی وی چینلز کے مخصوص اینکرز کے پروگرامز میں انٹرویو دینے سے روک دیا ہے اور ان کو پابند کیا ہے کہ وہ ان ٹی وی چینلز پر مزید پڑھیں :فیض آباد دھرنا کمیشن کی حتمی رپورٹ تیار متعلقہ پروگرامز جن […]

پی ٹی آئی نے اپنے راہنماوں کو چند ٹی وی چینلز کے مخصوص پروگرامز پر جانے سے روک دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے راہنماوں کو چند ٹی وی چینلز کے مخصوص اینکرز کے پروگرامز میں انٹرویو دینے سے روک دیا ہے اور ان کو پابند کیا ہے کہ وہ ان ٹی وی چینلز پر مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کا میکنزم طے […]