اہم خبریں

پاکستان میں فدیہ اور فطرانہ کی رقم کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ممتاز مذہبی شخصیت مفتی منیب الرحمان نے پاکستان میں رمضان 2024 کے لیے فدیہ اور فطرانہ کی رقم کا اعلان کردیا۔ مسلمانوں کی طرف سے صحت، سفر اور دیگر مسائل کے لیے روزہ چھوڑنے پر فدیہ ادا کیا جاتا ہے کیونکہ ماہ مقدس میں زیادہ سے زیادہ 30 روزے رکھنا تمام مومنین پر […]

جانئے چیئرمین سینیٹ کون بنے گا؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کرسکتے ہیں،پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی مرزااختیاربیگ کی میڈیا سے گفتگو کہاپیپلزپارٹی کی پوری کوشش ہے یوسف رضا گیلانی دوبارہ سینیٹر منتخب ہوں،علی موسیٰ گیلانی نے کہا پارٹی نے مزید پڑھیں :فیض آباد دھرنا کمیشن کی حتمی رپورٹ تیار یوسف رضا گیلانی کو کہا […]

پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا عمران خان کی فی الفور رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کردیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق ذرائع کور کمیٹی نے کہا کہ آج پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں منعقد ہوا، […]

فیض آباد دھرنا کمیشن کی حتمی رپورٹ تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فیض آباد دھرنا کمیشن کی حتمی رپورٹ تیار ،چیئرمین کمیشن نے رپورٹ کابینہ ڈویژن میں جمع کرادی، کئی متعلقہ شخصیات کیخلاف کارروائی کی سفارش،رپورٹ میں 28 اہم شخصیات مزید پڑھیں :سال 2023 میں آن لائن فراڈ اور دھوکہ دہی میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا: کیسپرسکی رپورٹ کے بیانات […]

پشاور میں موسمی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور اور اس کے گرد و نواح کا موسم خراب ہونے کی وجہ سے فلائٹ آپریشن کئی گھنٹے متاثر رہا۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق موسمی خرابی کی وجہ سے پی آئی اے کی ابوظہبی سے پشاور کی پرواز اسلام آباد میں اتاری گئی۔ پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ […]

بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کا میکنزم طے کرنے کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کا میکنزم طے کرنے کا حکم،چاروکلاکوبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت،جسٹس ارباب کی ملاقاتوں پر پابندی کے آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اسد وڑائچ عدالت میں پیش ،بتایا ملاقاتوں کیلئے کئی درجنوں […]

یورپین پارلیمنٹ نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے متعلق دنیا کا پہلا قانون منظور کرلیا

برسلز(نیوزڈیسک)یورپین پارلیمنٹ نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے متعلق دنیا کا پہلا قانون منظور کرلیا۔ اس قانون کے تحت عام مقصد کے لیے مصنوعی ذہانت میں جدّت کو فروغ دیتے ہوئے بنیادی حقوق کی حفاظت اور اس کی تعمیل کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس حوالے سے سٹراسبرگ میں جاری سیشن میں 523 اراکین نے اس قانون […]

حسن اور حسین نواز عدالت کے سامنے سرنڈر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز عدالت کے سامنے سرنڈر، تین ریفرنسز پر دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ، اشتہاری کا اسٹیٹس ختم ، ، 50 ہزار روپے مچلکوں کی عوض ضمانت بھی منظور،احتساب مزید پڑھیں :مریم نواز کا بذریعہ ہیلی کاپٹر جاتی امراء سے وزیراعلیٰ ہاوس آنے کا فیصلہ […]

تحریک انصاف کا مزاحمتی سیاست شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے مزاحمت کی سیاست شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران اسد قیصر نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو نشانے پر لے لیا۔ انہوں نے کہا کہ اس اسمبلی کی کوئی عزت نہیں رہی، یہاں […]

ٹیلون نیوز کی نشریات بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انتظامیہ نے ٹیلون نیوز کی نشریات بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں ٹیلون نیو زنے بتایاکہ انتہائی دکھ اور افسوس کیساتھ اطلاع دی جارہی ہے کہ ہم آج رات سے ٹیلون نیوز کی نشریات بند کررہے ہیں۔ بیان کے مطابق یہ فیصلہ کرنا اتنا آسان نہیں تھا اور ہم […]