وزیر داخلہ محسن نقوی سے سعودی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعیداحمد المالکی کی ملاقات ،سعودی عرب کے سفیر نے وفاقی وزیر داخلہ کا عہدہ سنبھالنے پر محسن نقوی کو مبارکباد دی ،
مزید پڑھیں :سینیٹ ضمنی انتخاب، پی پی، ن لیگ، جے یو آئی میں سیاسی ڈائیلاگ ہوا تھا، وزیراعلیٰ بلوچستان

پنجاب میں غیر معمولی رفتار اور اعلی معیار سے ریکارڈ مدت میں عوامی منصوبوں کی تکمیل پر محسن نقوی کی کارکردگی کو سراہا ، وزیرداخلہ نے کہاسعودی عرب نے ہر آزمائش میں پاکستان کا بھرپور

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی نے اپنے راہنماوں کو چند ٹی وی چینلز کے مخصوص پروگرامز پر جانے سے روک دیا
ساتھ دیا ،پاکستانی قوم کو سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر فخر ہے ،سعودی عرب کے ساتھ تاریخی دوستی پر ہم سب کو ناز ہے ،، محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ،چیئرمین پی سی بی کی حیثیت سے آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے

مزید پڑھیں :یورپین پارلیمنٹ نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے متعلق دنیا کا پہلا قانون منظور کرلیا