اہم خبریں

اب عمران خان باہر آئیں گے تو وہ بہت مختلف ہوں گے ،اظہر صدیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) اے بی این نیوز کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں جہانگیر جدون نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ ججز بھی انسان ہیں مزید پڑھیں :چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ کر شکوہ کر دیا ، وہ میڈیا سے Influence ہوتے ہیں، […]

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ کر شکوہ کر دیا

پشاور(نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) قاضی فائز عیسیٰ کو لکھے گئے خط میں پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے صوبہ خیبرپختونخوا سے سپریم کورٹ میں ججوں کی تعیناتی پر غور نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس […]

جدید پراپرٹی مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کیلئے معاہدے پر دستخط،ایک کلک پر ریکارڈ تک رسائی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) نے اتھارٹی کے تمام دفاتر کے کام کو ڈیجیٹائز کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔معاہدے کے تحت شہریوں کے پراپرٹی ریکارڈ کو کمپیوٹرائز کرنے کے لیے جدید پراپرٹی مینجمنٹ سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق […]

صدر مملکت آصف علی زرداری سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات

اسلام آباد(  اے بی این نیوز      )صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات،چیف آف آرمی اسٹاف کی صدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد ،چیف آف آرمی اسٹاف نے صدر مملکت کی کامیاب مدت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار […]

سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے پر مقدمہ درج

اسلام آباد  ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا،مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں آرینڈ آئی برانچ انچارج کی مدعیت میں درج کیا گیا مزید پڑھیں :موٹر سائیکلز کو سیفٹی وار لگا کر خصوصی آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا مقدمہ انسداد دہشتگردی […]

موٹر سائیکلز کو سیفٹی وار لگا کر خصوصی آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے موٹر سائیکلز کو سیفٹی وار لگا کر خصوصی آگاہی مہم کا آغاز کردیا ،انہوں نے کہا کہ نے کہا مزید پڑھیں :6ججزنےمبہم سا ایک خط لکھا،راناثنااللہ،اداروں کےاندرسےغلط کاموں کیخلاف آوازاٹھی ہے،علی محمد خان کہ موٹر سائیکلز کو سیفٹی وار لگانے کا مقصد شہریوں کو […]

بشریٰ بی بی کا معائنہ کرانے کیلئے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے وزیر صحت قاسم علی شاہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ کر خیبرپختونخوا حکومت کے ڈاکٹروں کے پینل سے بشریٰ بی بی کا معائنہ کرانے کی درخواست کی ہے۔ بشریٰ […]

6ججزنےمبہم سا ایک خط لکھا،راناثنااللہ،اداروں کےاندرسےغلط کاموں کیخلاف آوازاٹھی ہے،علی محمد خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )راناثنااللہ نے کہا ہے کہ 6ججزنےمبہم سا ایک خط لکھا،ثبوت موجود ہیں ایک شخص پکارکرکہہ رہا ہے مجھےدھمکانےکی کوشش کی گئی،جسٹس شو کت صدیقی نےکہاجنرل فیض مزید پڑھیں :لا ہو ر ہا ئی کو رٹ کے ججز کو بھی مشکو ک خط مو صول حمیدمیرےپاس آئے،جسٹس شوکت صدیقی نے بتایا […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل، اقتصادی صورتحال سمیت اہم امورپر تبادلہ خیال کیا جائے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، وفاقی کابینہ اجلاس میں اقتصادی صورتحال سمیت اہم امورپربھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ تفصٰلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، وفاقی کابینہ اجلاس میں اقتصادی صورتحال سمیت اہم امورپربھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ مزیدپڑھیں:عیدالفطر […]

ن لیگ،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے اتحاد نہیں ہوسکتا ،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )ن لیگ،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے ہماری سیٹیں چوری کیں ،،تینوں جماعتوں سے اتحاد نہیں ہوسکتا ،،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کہتے ہیں کراچی کی 22 میں سے مزید پڑھیں :با نی چیئر مین پی ٹی آئی کو لندن جا نے کی آ فر ہو رہی ہے […]