ن لیگ،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے اتحاد نہیں ہوسکتا ،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )ن لیگ،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے ہماری سیٹیں چوری کیں ،،تینوں جماعتوں سے اتحاد نہیں ہوسکتا ،،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کہتے ہیں کراچی کی 22 میں سے

مزید پڑھیں :با نی چیئر مین پی ٹی آئی کو لندن جا نے کی آ فر ہو رہی ہے ، شاندانہ گلزار کا انکشا ف

تین سیٹیں ن لیگ،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم جیتی باقی ہماری ہیں ،،،،،انصاف میں دیرنہیں ہونی چاہیے،،علی محمد خان بولےاداروں کےاندرسےغلط کاموں کیخلاف آوازاٹھی ہے،امیدہےایسافیصلہ

مزید پڑھیں :معاشی بدحالی کے باعث گاڑیوں کے بعد موبائل فون کمپنیاں فونز سستے کرنے پر مجبور

آئےگاکل کوکوئی بھی کسی جج کوڈکٹیٹ نہیں کرےگا،بہت جلدبانی پی ٹی آئی دوتہائی اکثریت سےواپس آئیں گے،ادھر دوسری جانب بشریٰ بی بی کی خراب صحت کے معاملے پر خیبر پختونخوا کا پنجاب حکومت

مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروز بدھ 3 اپریل 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟

سے رابطہ،،خیبر پختونخوا حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا،خط کے متن کے مطابق کے پی حکومت اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم بھیجنا چاہتی ہے جو بشریٰ بی بی کامیڈیکل چیک اپ کر سکے۔

مزید پڑھیں :عوام کا مینڈیٹ غصب کرنیوالے پاکستان میں سیاست کیلئے وبال بن چکے ،ترجمان پی ٹی آئی