اب عمران خان باہر آئیں گے تو وہ بہت مختلف ہوں گے ،اظہر صدیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) اے بی این نیوز کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں جہانگیر جدون نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ ججز بھی انسان ہیں

مزید پڑھیں :چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ کر شکوہ کر دیا
، وہ میڈیا سے Influence ہوتے ہیں، اظہر صدیق نے کہا کہ جب آگ سپریم کورٹ تک پہنچی تو انہیں اندازہ ہوا کہ یہ کتنا نقصان پہنچا چکی ہے
مزید پڑھیں :جدید پراپرٹی مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کیلئے معاہدے پر دستخط،ایک کلک پر ریکارڈ تک رسائی

، نواز شریف ہمیشہ جوڈیشری کے Favourite Child رہے ہیں،چھ ججز کی تعیناتی کس دور میں ہويئی؟ کیا ان چھ ججز کے خط کا مقصد کسی سیاسی جماعت کوفائدہ
مزید پڑھیں :6ججزنےمبہم سا ایک خط لکھا،راناثنااللہ،اداروں کےاندرسےغلط کاموں کیخلاف آوازاٹھی ہے،علی محمد خان

پہنچانا ہے؟ اب جو عمران خان باہر آئیں گے وہ بہت مختلف ہوں گے ،عدیل سرفراز نے کہا کہ ججز کی باتوں سے تاثر ملا کہ عدالتی صطح پر پولیٹیکل انجینئرنگ ہو رہی ہے،۔

مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی کو دھمکیاں دینے پر رانا ثناء اللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت