اہم خبریں

پرویز الہٰی کو سانس میں تنگی کی شکایت

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )چودھری پرویز الہٰی کا پمز کارڈیک سنٹر میں ایکوکارڈیوگرام ٹیسٹ،پرویز الہٰی کی ایکوکارڈیوگرام ٹیسٹ رپورٹ نارمل ہے،بورڈ کو پرویز الہٰی کے مزید پڑھیں :این اے 81 سے اظہر قیوم کی جیت کا نوٹیفکیشن منسوخ دل کی ٹیسٹ رپورٹس موصول نہیں ہوئیں،پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کا سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا […]

سائفر گم ہو بھی جاتا ہے تو اس کی سزا دو سال بنتی ہے،چیف جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سائفر گم ہو بھی جاتا ہے تو اس کی سزا دو سال بنتی ہے، اس الزام پر سزا دو سال کی ہے ، بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ یہ کہتے ہیں 9 مارچ 2022 کو […]

حافظ نعیم الرحمن سراج الحق اور لیاقت بلوچ کو شکست دیکر مرکزی امیر منتخب ہو گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جماعت اسلامی کے انٹرا پارٹی الیکشن جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمن سراج الحق اور لیاقت بلوچ کو شکست دیکر مرکزی امیر منتخب ہو گئے مزید پڑھیں :پی ٹی آئی میں شدید اختلافات، شیر افضل مروت ،عمیر نیازی پارٹی سیاست سے باہر حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے […]

پی ٹی آئی میں شدید اختلافات، شیر افضل مروت ،عمیر نیازی پارٹی سیاست سے باہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف میں پارٹی راہنماؤں میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ،سینٹرل جیل اڈیالہ میں سینٹر سیف اللہ خان نیازی کی عمران خان سے ون آن ون ملاقات مزید پڑھیں :چینی کی قیمتوں میں اضافے کا براہ راست اثر عام آدمی پر پڑتا ہے، رانا تنویر نے قومی سیاسی منظر […]

چینی کی قیمتوں میں اضافے کا براہ راست اثر عام آدمی پر پڑتا ہے، رانا تنویر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں وفاقی حکومت کے اعلیٰ حکام، صوبوں کے نمائندوں پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن ممبران اور مزید پڑھیں :فواد چوہدری کو عید سے قبل بڑا ریلیف مل گیا کاشتکاروں کے نمائندگان نے […]

فواد چوہدری کو عید سے قبل بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی راہداری ضمانت منظور کرلی ،فواد چوہدری کو عید مزید پڑھیں :جیت ہمیشہ حق کی ہوتی ہے ،شہریار آفریدی سے قبل بڑا ریلیف مل گیا ،فواد چوہدری کی جانب سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں درج مقدمات میں مزید پڑھیں […]

جیت ہمیشہ حق کی ہوتی ہے ،شہریار آفریدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ حق اور سچ چھپ نہیں سکتا جیت ہمیشہ حق کی ہوتی ہے،پانی پی ٹی ائی کو اللہ نے عزت سے نوازا اور آٹھ فروری مزید پڑھیں :اگر میں جج ہوتی تو نہ صرف سزائے معطل کرتی ، معافی بھی مانگتی،علیمہ خان کو پاکستان کی […]

اگر میں جج ہوتی تو نہ صرف سزائے معطل کرتی ، معافی بھی مانگتی،علیمہ خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمارا دل تھا کہ عید سے پہلے سزا معطل ہو جاتی،اتنی تسلیاں کر چکے کہ ہمیں پورا کیس رٹ چکا ہے اب اور کتنی تسلیاں کرنی ہیں اس کو اپ صرف کھینچ رہے ہیں اور کچھ مزید پڑھیں :مشکوک خطوط ،سپریم کورٹ اس معاملے […]

مشکوک خطوط ،سپریم کورٹ اس معاملے کو دیکھے گی،وزیراعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )مشکوک خطوط کے معاملے پر ہمیں سیاست نہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے،معاملے کی تحقیقات کرائیں گے تاکہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو،وزیراعظم شہبازشریف کا مزید پڑھیں :پنجاب حکومت کابچوں میں غذائی قلت دور کرنے کیلئے بے نظیر نشونما پروگرام شروع کرنے کا اعلان کابینہ اجلاس سے […]

ہسپانوی فٹ بالر پیلی ٹریو نے اسلام قبول کرلیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ہسپانوی فٹ بالر پیلی ٹریو نے اسلام قبول کرلیا ہے، دنیا بھر کے متعدد فٹ بال اسٹارز دائرہ اسلام میں داخل ہوچکے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن ڈیفینڈر رابرٹ باؤر، ہالینڈ اسٹا ر کلیرنس سیڈورف ، بارسلونا کلب اسٹار ایرک ابیڈل بھی مسلمان ہوچکے، گھانا کے اسٹار تھامس پارٹی، فرانسیسی فٹ […]