کراچی ایئرپورٹ کا مین رن وے ایک ماہ سے بند

کراچی (اے بی این نیوز)کراچی ایئرپورٹ کا مین رن وے ایک ماہ سے بند کر دیا گیا، ملک کے سب سے بڑے ایئرپورٹ، کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے پیر سے جمعہ تک مزید پڑھیں :وزیراعظم 6 سے 8 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے مخصوص اوقات میں ایک ماہ […]
وزیراعظم 6 سے 8 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف 6 سے 8 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے،وزیر اعظم کے انتخاب کے بعد یہ ان کا پہلا غیر ملکی دورہ ہو گا،وزیر اعظم کے ساتھ وزرائے مزید پڑھیں :جسٹس لاہور ہائیکورٹ علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول،تعداد 6 ہوگئی خارجہ امور، دفاع […]
کل جمعۃ الوداع ، رمضان المبارک اپنی برکتوں، رحمتوں کیساتھ روانہ ہو رہا ہے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)رمضان المبارک 2024 ختم ہو رہا ہے اورکل مسلمان جمعۃ الوداع ادا کریں گے،یہ رحمتوں اور برکتوں والا ماہ مبارک اب رخصت ہو نے کو ہے ،اللہ تعالیٰ اس ماہ مبارک میں مسلمانوں پر خا ص رحمت فرماتا ہے جنت کے دروازے کھول دیتا ہے،شیا طین کو قید کر دیتا ہے […]
پاکستان را کی جانب سے ٹارگٹ کلنگ اور جاسوسی کا نشانہ بنا ہوا ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ترجمان دفتر خارجہ پاکستان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی راہمیشہ سے ہی عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتی آرہی ہے، کئی دہائیوں سے بھارتی خفیہ مزید پڑھیں :بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے ، برطانوی اخبار نے بھانڈا پھوڑ دیا ایجنسی را […]
بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے ، برطانوی اخبار نے بھانڈا پھوڑ دیا

لندن ( اے بی این نیوز ) لندن (اے بی این نیوز )بھارت کی را نے مودی کے حکم پر پاکستان میں قتل و غارت کی منصوبہ بندی کی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں نامعلوم بندوق برداروں کے ذریعہ 2020 سے لے کر اب تک 20 قتل کرا ئے،ہندوستان اور پاکستان دونوں کے انٹیلی جنس اہلکاروں […]
9مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے،پنجوتھا،پی ٹی آئی کی وجہ سے سرمایہ کاری نہیں آرہی،نہال ہاشمی،پاکستان میں کبھی بھی انصاف کابول بالانہیں رہا،مندوخیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ر ہنماتحریک انصاف نعیم حیدرپنجوتھا نے کہا ہے کہ حکومت کبھی نہیں چاہےگی بانی پی ٹی ئی کی رہائی ممکن ہو،معاملے کولٹکایاجارہا ہے تاکہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں،قانون کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے کیسز سنے جاتے تو یقیناً عید سے پہلے باہر ہوتے ،بانی پی […]
بشریٰ بی بی کا چیک اپ،صحت تسلی بخش قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بشریٰ بی بی کی طعبیت ناسازی کا معاملہ ،پی ٹی ائی قیادت کی طرح سے بشری بی بی کو سلو پوزین دینے کا انشکاف کیا گیا تھا ، پمز ہسپتال سے چار سئینر ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اب کیا، بشریٰ بی بی […]
غیر رجسٹرڈ ہول سیلرز، ریٹیلرز ، ڈیلرز اور تمام دوکاندارایف بی آر کے نیٹ پر آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تاجر دوست سکیم کے تحت تمام غیر رجسٹرڈ ہول سیلرز، ریٹیلرز ، ڈیلرز اور تمام دوکانداروں کو 30 اپریل 2024 تک رجسٹریشن کرانا لازمی ہے۔ مزید پڑھیں :حافظ نعیم الرحمن سراج الحق اور لیاقت بلوچ کو شکست دیکر مرکزی امیر منتخب ہو گئے ترجمان ایف بی آر کے مطابقپہلے سے […]
پنجاب پولیس میں تقرروتبادلوں پرپابندی عائد

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ مریم نوازکی جانب سےپولیس میں تقرروتبادلوں پرپابندی عائدکردی گئی،تقرروتبادلےسےقبل آئی جی کووزیراعلیٰ پنجاب سےمنظوری لیناہوگی،خالی سیٹ اورتبادلے کی ٹھوس وجوہات کوسمری کاحصہ بناناہوگا مزید پڑھیں :سائفر گم ہو بھی جاتا ہے تو اس کی سزا دو سال بنتی ہے،چیف جسٹس عامر فاروق ، شوگر لیول معمول کے مطابق […]
ہم وفاقی حکومت میں شامل نہیں،بلاول

کراچی ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مذوالفقار علی بھٹو کی اس بار برسی تاریخی ہے ،بھٹو ریفرنس کا شارٹ آرڈر جاری ہوچکا ہے،شہید ذوالفقار علی بھٹو کاعدالتی قتل کیا گیا تھا، مزید پڑھیں :سائفر گم ہو بھی جاتا ہے تو اس کی سزا دو سال بنتی ہے،چیف جسٹس عامر فاروق عام […]