Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

بشریٰ بی بی کا چیک اپ،صحت تسلی بخش قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) بشریٰ بی بی کی طعبیت ناسازی کا معاملہ ،پی ٹی ائی قیادت کی طرح سے بشری بی بی کو سلو پوزین دینے کا انشکاف کیا گیا تھا ، پمز ہسپتال سے چار سئینر ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اب کیا،
بشریٰ بی بی کے خون میں کسی بھی سلو پوزین کے اثرات نہیں ملے ،بشریٰ بی بی کی رپورٹس سے باتھ روم کلئنر کے سمپلز بھی نہیں ملے ،بشریٰ بی بی کی صحت کو پمز ہسپتال کے چار رکنی ٹیم نے تسلی بخش قرار دے

مزید پڑھیں :غیر رجسٹرڈ ہول سیلرز، ریٹیلرز ، ڈیلرز اور تمام دوکاندارایف بی آر کے نیٹ پر آگئے

دیا۔،عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پمز ہسپتال کے چار سینئر ڈاکٹرز نے آج بشریٰ بی بی کا تفصیلی میڈیکل چیک کیا میڈیکل چیک کے دوران زہر دینے یا ہارپک کے قطرے کھانے میں ملانے کے کوئی شواہد نہیں ملے،بشریٰ بی بی کو شکایت تھی کھانے میں مرچیں زیادہ تھیں، بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی نے الگ الگ بیانات دے کر خود کو مشکوک اور جھوٹا ثابت کیا، میڈیکل ٹیم کے چیک اپ کے بعد یہ واضح ہو گیا
مزید پڑھیں :حافظ نعیم الرحمن سراج الحق اور لیاقت بلوچ کو شکست دیکر مرکزی امیر منتخب ہو گئے

دونوں میاں بیوی عادتا ًجھوٹے ہیں،بانی پی ٹی آئی تو زمان پارک میں رہتے ہوئے بھی زہر کی باتیں کرتا تھا،بشریٰ بی بی کو جھوٹ بولتے تھوڑا سا احساس کرنا چاہیے، آپ دونوں میاں بیوی شاہانہ انداز میں شاہی جیل کاٹ رہے ہیں، مخالفین کو عقوبت خانوں اور موت کی چکیوں میں ڈالنے والا 7 عدد سیل میں بادشاہوں کی طرح رہ رہا ہے،پروپیگنڈے اور جھوٹ کی شروعات بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ہو کر

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی میں شدید اختلافات، شیر افضل مروت ،عمیر نیازی پارٹی سیاست سے باہر

ان کے سوشل میڈیا ٹولز تک پہنچتی ہے،دونوں میاں بیوی کا جھوٹ 24 گھنٹوں میں ہی بے نقاب ہوگیا۔ جبکہ بشریٰبی بی کے معالج ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ انکے معدے میں ابھی بھی جلن ہے دو ماہ پہلے اگر کچھ تھا تو میں نے نہیں دیکھا ابھی طبعیت بہتر ہےاگر ماضی میں کچھ ہوا تو میں کچھ نئی کہہ سکتا ابھی فوڈ پوائزنگ کے کوئی اثرات نہیں ہےابھی بھی انکی طبعیت سو فیصد ٹھیک نہیں ہےاسلیے بشرا بی بی کے تفصیلی ٹیسٹ ہونے چاہیں۔امید ہے جلد ٹیسٹ کی اجازت مل جائے ٹیسٹ کے بعد فائنل ہو گا کہ آخر کیا وجہ بنی ۔

مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزجمعرات4 اپریل 2024 آپ کیلئے کیسا رہے گا ؟؟